تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوکھ" کے متعقلہ نتائج

چوکھ

(طب) ایک جڑ، جوکرہ دار لمبی اور موٹی سی ہوتی ہے، انگلی کے برابر قسط سے کسی قدر مشابہت رکھتی ہے، رنگ اس کا خاکی تیرگی مائل ہوتا ہے اور بوتیز اور مزہ تلخ ہوتا ہے، وزن میں ہلکی ہوتی ہے، اسے اکثر اونٹوں کی خارشت میں لگاتے ہیں

چُوکھا

عمدہ، اچھا، خوب، پسندیدہ، کھرا، خالص، دل خؤش کن، خوبصورت، سچا، ایماندار، معقول، رک : چوکھی

چوکھی

۱. چوکھا (رک) کی تانیث.

چَوکھی

رک : چوکی.

چَوکھا

۱. رک : چَوکا. ایک خادمہ گھبرائی ہوئی سانس چڑھا ہوا . . . زینہ پر سے چڑھی چلی آتی ہے آتے ہی دھم سئ چوکھوں پر گر گئی.

چَوکَھٹ

دروازے کا چوبی یا سنگین چوکورگھیرا، دروازے کے چوبی یا سنگین چوکھٹے کا وہ حصہ جو نیچے کی طرف زمین سے پیوست ہوتا ہے، دہلیز

چوکھا کَرنا

وصول کرنا ، کھرا کرنا.

چوکھائی

چوکھا (رک) کا اسم کیفیت ؛ خالص پن ، عقلمندی ، عمدگی ، خوبصورتی ؛ تیزی ؛ چالاکی

چَوکھا رَنْگ

اچھی اور خوشنما رنگائی

چَوکھی داراں

چوکیدار ، بڑا عہدہ دار.

چوکھا پَن

چوکھا (رک) کا اسم کیفیت ؛ عمدگی ، اصلیت ؛ چالاکی.

چَوکھٹا

آئینے یا تصویر وغیرہ کا لکڑی یا کسی دھات وغیرہ سے بنا ہوا چوکور گھیرا

چَوکَھنْڈی

چو پہلو چار حصوں والی ، چار ستونوں پر مربع شکل میں بنا ہوا اوسط درجہ کا گنبد ۰(یہ عموماً قلعہ یا کسی بڑی عمارت کی فصیل کے کونوں پر بنائے جاتے ہیں).

چَوکُھوٹا

چوکھون٘ٹا، مربع

چَوکَھنڈا

رک : چوکور ؛ (مجازاً) بہت موٹا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چوکھ کے معانیدیکھیے

چوکھ

chokh•चोख

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

چوکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ایک جڑ، جوکرہ دار لمبی اور موٹی سی ہوتی ہے، انگلی کے برابر قسط سے کسی قدر مشابہت رکھتی ہے، رنگ اس کا خاکی تیرگی مائل ہوتا ہے اور بوتیز اور مزہ تلخ ہوتا ہے، وزن میں ہلکی ہوتی ہے، اسے اکثر اونٹوں کی خارشت میں لگاتے ہیں

صفت

  • چوکھا

Urdu meaning of chokh

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ek ja.D, jo karraah daar lambii aur moTii sii hotii hai, unglii ke baraabar qist se kisii qadar mushaabahat rakhtii hai, rang is ka Khaakii tiiragii maa.il hotaa hai aur botiiz aur mazaa talKh hotaa hai, vazan me.n halkii hotii hai, use aksar u.unTo.n kii Khaarisht me.n lagaate hai.n
  • chaukhaa

चोख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चोवे अर्थात् प्रखर होने की अवस्था या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone