تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھیروگ" کے متعقلہ نتائج

کَھیروگ

مرضِ دق ، تپ کُہنہ ، بڑا روگ .

کھاروگ

(کاشت کاری) وہ پڑتی کھیت جو آنے والی فصلِ خریف میں گنّے کی کاشت کے لیے تیّار کرکے چھوڑ دیا گیا ہو ، پلوچ ، پالوچ.

کھیرُو

کھیل کود، کلیل

کارْگا

وہ کپڑا جس پر زری کے پھول بوٹے بنے ہوں

کَرْگھا

رک : کرگا .

کَرْگاہا

(بنائی) کرگھے کا محصول جو زمیندار رعایا سے ہر کرگے پر وصول کرتا ہے .

کُورْگَہ

بگل، قرنا

کَرْگُو

(شکر سازی) بان٘س کی بنی ہوئی ایک قسم دکی جھلّی نما جالی جو شکر صاف کرنے کے لیے کارخانے میں ایک طرف کو بنی ہوتی ہے .

کَرْگا

(پارچہ بافی) کھڈّی ، جلاہوں کے کپڑا بننے کی جگہ ، کپڑا بننے کا کارخانہ .

کَرْگَہی

ایک محصول جو جولاہوں پر لگایا جاتا ہے

کُھرگا

(ٹھگی) گدھے کی آواز کی بدشگونی کا نام.

کَرْگی

کھانڈ کو کھرچنے اور اکٹھا کرنے کا کرچھے کی شکل کا دستے دار آہنی ظرف

کَرْگَہ

کپڑا بُننے کی مشین ، وہ چیز جس پر تاگے تانے اور بانے کے طور پر لگائے جاتے ہیں اور آدمی اس میں تاگا گھما کر اور ایک دندانے دار چیز سے اُسے کستا ہے .

کَھرَگ

رک : کھڑگ ، تلوار.

کَوَرْگ

حلقی حروف، وہ حروف جو گلے سے نکلیں یہ پانچ ہیں :- ک ، کھ ، گ ، گھ ، ن

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھیروگ کے معانیدیکھیے

کَھیروگ

khairog•खैरोग

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کَھیروگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرضِ دق ، تپ کُہنہ ، بڑا روگ .

Urdu meaning of khairog

  • Roman
  • Urdu

  • marz-e-diq, tap kuhna, ba.Daa rog

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھیروگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھیروگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone