تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹْکا مِٹْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹْکا مِٹْنا

اندیشہ دور ہونا، ڈر و خوف جاتے رہنا

کَھٹْکا مِٹانا

اندیشہ دُور کرنا ، فکر رفع کرنا ، خطرے کو ٹالنا.

کَھٹّا مِٹّھا

رک : کَھٹ مِٹھا ، جھاڑی بوٹی کے بیر جو کھٹ مٹھے ہوتے ہیں.

کَھٹْکا مِٹا دینا

خلش دُور کر دینا ، چُبھن ختم کر دینا.

یِہ بَڑ مِٹّھا یہ بَڑ کَھٹّا

مُنہ کَھٹّا کَرنا

کسی کام سے منھ پھرائے دینا ، ترک پر آمادہ کرنا ۔

مُنہ میں کَھٹَکنا

بولنے میں رکاوٹ یا تکلیف کا باعث ہونا ۔

مُنہ کَھٹّا ہونا

منہ کھٹا کرنا (رک) کا لازم ، ناکام ہونا ، شکست کھانا۔

مُنہ کُھلْنا

(خاموشی کے بعد) بات کرنا ، حجاب دور ہونا ، بیان کرنے یا کہنے پر آمادہ ہونا

کَٹنا مَرنا

۔بات پر آ کے اپنا نقصان کرنا۔ عام اس سے کہ نقصان جانکا ہو یا مال یا آبرو کا۔ ؎

مُنہ کی کھانا

ہار ماننا ، شکست کھانا ، ناکام ہونا ۔

مِینہ کُھلنا

ابر چھٹنا ، بارش تھمنا ، مطلع صاف ہونا ، بارش بند ہو جانا ۔

مُنہ کُوٹْنا

منھ توڑنا ، مارنا ۔

مُنہ پَر کُھلنا

زیب دینا ، شایان ہونا

مُنہ پَر کھانا

تلوار ، تھپڑ وغیرہ کی ضرب چہرے یا گالوں پر لگنے دینا ؛ (مجازا ً) بہادری سے مقابلہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹْکا مِٹْنا کے معانیدیکھیے

کَھٹْکا مِٹْنا

khaTkaa miTnaa•खटका मिटना

محاورہ

مادہ: کَھٹْکا

  • Roman
  • Urdu

کَھٹْکا مِٹْنا کے اردو معانی

  • اندیشہ دور ہونا، ڈر و خوف جاتے رہنا

Urdu meaning of khaTkaa miTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • andesha duur honaa, Dar-o-Khauf jaate rahnaa

खटका मिटना के हिंदी अर्थ

  • भय मिटना, आशंका दूर होना, डर एवं ख़ौफ़ जाते रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹْکا مِٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹْکا مِٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone