تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَبَّع کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُرَبَّع کَرنا

چوکور بنانا ؛ (ریاضی) کسی عدد کو اسی عدد سے ضرب دینا ۔

مُرَصَّع کَرنا

آراستہ کرنا ، سجانا ، مزین کرنا ۔

مُردَہ کَرنا

مار ڈالنا ، ذبح کرنا ، حلال کرنا

مَرتَبَہ کَرنا

عہدہ یا رتبہ دینا، درجہ یا منصب دینا

مُبَرّا کَرنا

بری کرنا ، آزاد کر دینا ، الگ کر دینا ، نکال دینا ۔

مُعَرَّب کَرنا

کسی زبان کے لفظ وغیرہ کو تبدیل کر کے عربی زبان میں استعمال کرنا، عربی بنانا

مَرْعُوب کَرْنا

رعب میں لانا ، ڈرانا ؛ متاثر کرنا ۔

مُرَقَّع بَرہَم کَرنا

عالم تہ و بالا کرنا ۔

مَرتَبَہ حاصِل کَرنا

درجہ پانا، رتبہ پانا

مُردَہ خَراب کَرنا

مُردے کی مٹی پلید کرنا ، میت کا رُسوا کرنا ، رُسوائے خلق کرنا

مُردَہ بھاری کَرنا

لاش کا وزنی کرنا، بوجھل کرنا، لاش کا دوبھر کرنا، میت دشوار کرنا

مُحَبَّت کَرنا

پیار کرنا، چاہنا، الفت رکھنا، محبت رکھنا

مُرَوَّت کَرنا

لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔

مُلَمَّع کَرنا

گلٹ کرنا، چاندی پر سونا چڑھانا

مُخَلَّع کَرنا

اعزاز یا عزت بخشنا ، سرفراز کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَبَّع کَرنا کے معانیدیکھیے

مُرَبَّع کَرنا

murabba' karnaa•मुरब्बा' करना

محاورہ

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

مُرَبَّع کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • چوکور بنانا ؛ (ریاضی) کسی عدد کو اسی عدد سے ضرب دینا ۔

Urdu meaning of murabba' karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaukor banaanaa ; (riyaazii) kisii adad ko isii adad se zarab denaa

मुरब्बा' करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • चौकोर बनाना , (रियाज़ी) किसी अदद को इसी अदद से ज़रब देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَبَّع کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَبَّع کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone