تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُڑَکْنا" کے متعقلہ نتائج

کُڑَکْنا

کڑکڑانا

کَڑَکْنا

تڑخنا، تیز آواز سے چٹخنا، کسی کپڑے کا آواز کے ساتھ پھٹنا

بادَل کَڑَکْنا

رعد کا گرجنا، بجلی کا کڑکنا

بِجْلی کَڑَکْنا

بادلوں کی رگڑ سے بجلی چمکنا اور گرج پیدا ہونا

چھاتی کَڑَکْنا

سخت صدمہ ہونا

کَمان کَڑَکْنا

کمان چلنا ، کمان کھینچنا (اتنی زور سے کہ آواز پیدا ہو) ، جنگ ہونا .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

سیسَر کَڑَکْنا

کنان کھین٘چے یا تِیر چُھوٹنے کی آواز نِکلنا .

کُڑَکْنی

رک : ’’ کڑکنا ‘‘ جس کی یہ تانیث ہے.

کَھڑَکْنا

کسی خشک چیز مثلاً سوکھے پتوں کا آپس میں ٹکڑا کر آواز دینا، کڑکھڑ یا کھرکھر کی آواز کرنا

کَڑْکانا

آواز پیدا کرنا ، کڑکا سنانا ، آواز کے ساتھ کمان چڑھانا ، تاننا ، کھینچنا.

کُٹَکْنا

حلق سے اُتارنا ، کھانا پینا یا چکھنا.

کُدَکْنا

خوشی اور مسرت میں بار بار اچھلتے ہوئے چلنا، اچھلنا کودنا، پھاندنا، پھد کنا، اچھلنا کودنا

کَڑْنا

کاٹ کھانا ، چھید کرنا .

کَڑَکْتا

کڑکڑاتا ، زوردار ، شدید ترین.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُڑَکْنا کے معانیدیکھیے

کُڑَکْنا

ku.Daknaa•कुड़कना

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: کَڑْکَڑانا

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

کُڑَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کڑکڑانا
  • (ھ) لازم۔ تڑخنا، کسی کپڑے کا جا بجا سے چٹخ جانا، موتی میں بال آجانا، صفت۔ (عو) تڑخ جانے والا، شکن پڑجانے والا، جیسے کڑکنے والا کاغذ

Urdu meaning of ku.Daknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ka.Dka.Daanaa
  • (ha) laazim। ta.DaKhnaa, kisii kap.De ka ja bajaa se chaTaKh jaana, motii me.n baal aajaanaa, sifat। (o) ta.DaKh jaane vaala, shikan pa.D jaane vaala, jaise vaala kaaGaz

English meaning of ku.Daknaa

Intransitive verb

  • crack, crackle, clatter, crunch

कुड़कना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • दे. कड़कड़ाना
  • कड़कड़ की ध्वनि होना, गड़गड़ाना
  • चिटकना, फटना, दरकना
  • आवाज़ के साथ टूटना
  • क्रोध में गरजकर बोलना, डाँटना
  • रेशमी वस्त्र का तह से फट जाना
  • मुर्गी का अंडे देना बंद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُڑَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُڑَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone