تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجا کَٹنا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجا کَٹنا

۔۱۔ ہبرے کی کنی یا کسی اور زہریلی چیز کے کھا جانے سے دل خواہ جگر کے ٹکڑے ٹکڑے ہونا۔ خون سے کے دست آنا۔ ۲۔دل پر چوٹ لگنا۔ ناگوار گزرنا۔ جی کُڑھنا۔ اس کا صدمہ دیکھ کر کس کا کلیجا نہیں کٹتا۔

کَلیجَہ کَٹْنا

بیجا خرچ ہونا ، بہت زیادہ روپیہ خرچ ہونا ؛ حسد ہونا ، رشک ہونا .

کَلیجا کاٹْنا

طعنے دینا ، کلیجہ چھیدنا ، انتہائی دُکھ پہنچانا .

کَلیجَہ کاٹْنا

کلیجہ شق کرنا ، کلجیے کو زخمی کرنا .

کَلیجا پانی کَرنا

۔ متعدی۔

کَلیجا خُون کَرنا

۔(کنایۃً) کلیجے پر صدمہ پونہچانا۔ ؎

کَلیجا ٹَھنڈا کَرنا

۔چین دینا۔ تسکین دینا۔ کسی کو خوش کرنا۔ ؎

نِعمَت کی ماں کا کَلیجَہ کَہنا

کوئی نئی یا انوکھی بات بیان کرنا

کَلیجی پھیپھڑا کَڑنا

بد رنگ یا بے جوڑ کر دینا .

کَلیجا دَھک دَھک کَرنا

بے قرار ہونا، خوف چھانا

کِینا

کَلانا

ملانا ، مِلا جُلا دینا ، گوندھنا.

کَینا

رک : کہنا .

کَلَٹْنا

پہلو بدلنا ، اپنے وعدہ سے پلٹنا ، وعدہ کر کے پھر جانا .

کَلینا

رک : کہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجا کَٹنا کے معانیدیکھیے

کَلیجا کَٹنا

kalejaa kaTnaa•कलेजा कटना

  • Roman
  • Urdu

کَلیجا کَٹنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔ ہبرے کی کنی یا کسی اور زہریلی چیز کے کھا جانے سے دل خواہ جگر کے ٹکڑے ٹکڑے ہونا۔ خون سے کے دست آنا۔ ۲۔دل پر چوٹ لگنا۔ ناگوار گزرنا۔ جی کُڑھنا۔ اس کا صدمہ دیکھ کر کس کا کلیجا نہیں کٹتا۔

Urdu meaning of kalejaa kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔ habre kii kannii ya kisii aur zahriilii chiiz ke kha jaane se dil Khaah jigar ke Tuk.De Tuk.De honaa। Khuun se ke dast aanaa। २।dil par choT lagnaa। naagavaar guzarnaa। jii ku.Dhnaa। is ka sadma dekh kar kis ka kaleja nahii.n kaTuta

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجا کَٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجا کَٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone