تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْلا لینا" کے متعقلہ نتائج

کَہْلا لینا

اقرار کرا لینا، اقرار لینا

کَہوا لینا

أ کہوانا۔ ؎

قَول لینا

عہد لینا، پکا وعدہ کرانا

کِھلّی میں لینا

مسخرہ پن کرنا، ہن٘سی مذاق سے تنگ کرنا، ہن٘سی اُڑانا.

کھال نوچ لینا

کچھ بھی نہ چھوڑنا ، سب کچھ لے لینا.

کَہْلا دینا

کسی کی معرفت پیغام دے دینا ، کہلوا دینا.

کالا مِینا

(مینا کاری) سیاہ دھات جو میناکاری کے لیے سیسے ، چان٘دی اور تان٘بے کے مرکّب سے تیّار کی جاتی ہے ، اس طرح کہ دو حصے سیسہ ایک حصہ چاندی اور ایک حصّہ تان٘بے کو ملا کر گلایا جاتا ہے ، بیدری (دکن) کا .

ہَوا کِھلا لانا

سیر کرا آنا ، تفریح کرانا ۔

نامَہ کُھلا لانا

موت کی خبر لانا (پہلے دستور تھا کہ موت کی خبر کا خط کھلا بھیجتے تھے)

کھا لینا

۔۱۔نوش کرنا۔ ۲۔(ہو کے ساتھ) سیر کرنا۔ باغ کی ہوا کھاؤ۔۳۔مار لینا۔ اس نے میرا روپیہ کھا لیا۔ ۴۔(عو) مار ڈالنا۔ کھا جانا۔ میں تو کوستے کوستے کھا لوںگی۔ ؎ ۵۔ (کنایۃً) ڈنک مارنا۔ ڈسنا۔ کاٹنا۔ مچھّر اور پسو اور کھٹملوں کے لئے مستعمل ہے۔ مچھّروں نے کھا لیا۔ سا

کَہہ لینا

کہنا (رک) کی تاکید یا تکمیلِ فعل کے لیے ، کسی بات کو طے کر کے اس کا اطہار کر دینا.

کُچْھ کھا لینا

۔(کنایۃً) زہر کھا لینا۔ ؎

گَھر کھا لینا

کسی کا گھر لُوٹنا، ناس کردینا

جان کھا لینا

تنگ کردینا، دق کرنا

کَہہ سُن لینا

بات چیت کرنا، سمجھا بجھا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْلا لینا کے معانیدیکھیے

کَہْلا لینا

kahlaa lenaa•कहला लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَہْلا لینا کے اردو معانی

  • اقرار کرا لینا، اقرار لینا

Urdu meaning of kahlaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • iqraar kara lenaa, iqraar lenaa

कहला लेना के हिंदी अर्थ

  • स्वीकार करा लेना, प्रतिज्ञा या वचन लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْلا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْلا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone