تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَگْوا" کے متعقلہ نتائج

کَگْوا

کوّا.

کَگّھا

برجَلا کھیلنے والوں میں فی کس جتنی کوڑیاں ہوتی ہیں ان میں ایک خر مہر بڑا بھی ہوتا ہے اس کو کگھا کہتے ہیں

کُگھا

] ओर

کھوگی

(گلّہ بانی) کمبل کا بنا ہوا تکون ، جو گلّہ بان دھوپ کے وقت سر پر کرھ لیتے ہیں ، جوڑی ، کھویا .

کَڑْوا

تلخ ، بد مزا ، کسیلا (میٹھا کی ضد).

کَرْوا

(ٹھگی) مربع شکل کا گڑھا جو لاش یا مال چھپانے کو بنا لیا جائے .

کَہْوا

کہوانا، کہلوانا کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل

کَنگْوا

(عم) رک : کنگھا

کَچْوا

ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپتا رہتا ہے جس کی ہڈّی سے ڈھالیں اور کھلونے بناتے ہیں،ستار سے ملتا جلتا ایک ساز، کان کا ایک زیور

کَلْوا

کلّو کا تصغیر یا تحقیر، کالا کلوٹا

کَسْوا

(مرصع کاری) ایک نگینے کا نام جو ہندوؤں میں وشنو دیوتا سے منسوب کیا جاتا ہے.

کُوہ

پہاڑ، جبل، پربت

کَھوا

کندھا، مونڈھا، شانہ

کَوّا

ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے

کٹوا

مچھلی کی ایک قسم جس کے گلپھڑوں کے پاس کانٹے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَگْوا کے معانیدیکھیے

کَگْوا

kagvaa•कग्वा

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَگْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوّا.

Urdu meaning of kagvaa

  • Roman
  • Urdu

  • koXvaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَگْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَگْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone