تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلْوا" کے متعقلہ نتائج

کَلْوا

کلّو کا تصغیر یا تحقیر، کالا کلوٹا

کَلْواری

کلوار

کَلْوار خانَہ

شراب خانہ ، کلال کی بھٹی.

کَلْوار

شراب کشید کرنے اور بیچنے والا، بادہ فروش

کَلْواری خانَہ

رک : کلوار خانہ.

کَلْوا بَھیروں

ایک فرضی ہیبت ناک سیاہ فام موکّل جسے جادو ٹونا کرنے والے مدد کے لیے پکارتے ہیں

کَلْوارْنی

کلوارن

کَلْوارَن

کلوار کی جورو ؛ شراب بیچنے والی عورت.

کَلْوابِیر

ایک فرضی سیاہ فام موکّل جسے جادو ٹونا کرنے والے مدد کے لیے پکارتے ہیں

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کُلُوا وَاشْرَبُوا

کھاؤ اور پیو.

کِلْوانا

عمل یا منتر پڑھ کر حصار کرانا یا بند کرانا، مکان کے کونوں میں عمل پڑھ کر کیلیں گڑوانا تاکہ وہاں آسیب نہ آسکے

کِلْوائی

زراعت: کھیت کی جڑیں صاف کرنے اور زمین ہموار کرنے کا ایک قسم کا بھاری ہل جو دو یا تین پھار کا ہوتا ہے ، پندھنی

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کَچَا کَلْوا

آسیب

گنگا بہی جائے، کلوا اول چھاتی پیٹے

گنگا کا پانی بیکار بہتے ہوئے دیکھ کر کلوارِن 'ہائے ہائے' کرتی ہے، کیونکہ اسے شراب میں ملانے کے لئے پانی کی بہت ضرورت ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْوا کے معانیدیکھیے

کَلْوا

kalvaaकल्वा

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کَلْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلّو کا تصغیر یا تحقیر، کالا کلوٹا
  • سیاہ رنگ کا کتّا
  • (ھ) بیشتر کالے کُتّے کے لئے مستعمل ہے، (ھ) مذکر۔ (ہندو) ایک فرضی کالے رنگ کا مؤکِل، جسے جادو ٹونا کرنے والے مانتے ہیں

Urdu meaning of kalvaa

  • Roman
  • Urdu

  • kilo ka tasGiir ya tahqiir, kaala kaluuTa
  • syaah rang ka kuttaa
  • (ha) beshatar kaale kutte ke li.e mustaamal hai, (ha) muzakkar। (hinduu) ek farzii kaale rang ka mukul, jise jaaduu Tonaa karne vaale maante hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلْوا

کلّو کا تصغیر یا تحقیر، کالا کلوٹا

کَلْواری

کلوار

کَلْوار خانَہ

شراب خانہ ، کلال کی بھٹی.

کَلْوار

شراب کشید کرنے اور بیچنے والا، بادہ فروش

کَلْواری خانَہ

رک : کلوار خانہ.

کَلْوا بَھیروں

ایک فرضی ہیبت ناک سیاہ فام موکّل جسے جادو ٹونا کرنے والے مدد کے لیے پکارتے ہیں

کَلْوارْنی

کلوارن

کَلْوارَن

کلوار کی جورو ؛ شراب بیچنے والی عورت.

کَلْوابِیر

ایک فرضی سیاہ فام موکّل جسے جادو ٹونا کرنے والے مدد کے لیے پکارتے ہیں

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کُلُوا وَاشْرَبُوا

کھاؤ اور پیو.

کِلْوانا

عمل یا منتر پڑھ کر حصار کرانا یا بند کرانا، مکان کے کونوں میں عمل پڑھ کر کیلیں گڑوانا تاکہ وہاں آسیب نہ آسکے

کِلْوائی

زراعت: کھیت کی جڑیں صاف کرنے اور زمین ہموار کرنے کا ایک قسم کا بھاری ہل جو دو یا تین پھار کا ہوتا ہے ، پندھنی

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کَچَا کَلْوا

آسیب

گنگا بہی جائے، کلوا اول چھاتی پیٹے

گنگا کا پانی بیکار بہتے ہوئے دیکھ کر کلوارِن 'ہائے ہائے' کرتی ہے، کیونکہ اسے شراب میں ملانے کے لئے پانی کی بہت ضرورت ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone