تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچْوا" کے متعقلہ نتائج

کَچْوا

ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپتا رہتا ہے جس کی ہڈّی سے ڈھالیں اور کھلونے بناتے ہیں،ستار سے ملتا جلتا ایک ساز، کان کا ایک زیور

کَچُوہ

(لکھنؤ) ہرا کی تاکید کے لئے

کَچْوانا

کترانا ، پہلوتہی کرنا ؛ بغیر وجہ کے سستی کرنا

کَچْوانسی

کاشتکاری: بسوانسی کا بیسواں حصہ، مربع کھیت کا رقبہ معلوم کرنے کا ایک پیمانہ، ٦٥ مربع انچ کی مقداربسوانسی کا بیسواں حصہ

ہَری کَچُوہ

نہایت ہری ، گہری سبز ، بہت تازہ نیز جو ابھی پوری طرح پکی نہ ہو (فصل وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

ہَرا کَچُوہ

بہت ہرا ، گہرا ہرا

کُوچَہ

گلی ، تن٘گ راستہ ، راہ گزر .

کُوچا

املی کی سبز پھلی، جس کو نمک مرچ لگا کر کھاتے ہیں، کرچی ہوئی سبز املی

کَچھوا

ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپتا رہتا ہے جس کی ہڈّی سے ڈھالیں اور کھلونے بناتے ہیں

کَچْیا

۱. کچّا پن لیے ہوئے ؛ کچّا ؛ کچّا سے منسوب ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : کچیا اُڑد ، کچیا جانا ، کچیا بیروس وغیرہ

کَچُّو

رتالو، جنگلی اروی، اروی کے قسم کی ایک جنگلی سبزی

کچا

خام، نارسیدہ، نا پختہ (پکا کی ضد)

کُچْیا

کان کی لو

کیچُوا

ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہو جاتے ہے، اس کے پیٹ کی مٹّی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، ایک قسم کا پیٹ کا کیڑا جو معدے کی خرابی کے باعث پیدا ہو جاتا ہے اور جس کی شکل اور لمبائی مٹی میں پائے جانے والے کیچووں کی طرح ہوتی ہے، کرم شکم ، حیۃ البطن، شکند، خراتین، شحم الارض

کِھچْوا

(ٹھگی) اُٹھائی گیرا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچْوا کے معانیدیکھیے

کَچْوا

kachvaa•कचुआ

وزن : 22

دیکھیے: کَچھوا

  • Roman
  • Urdu

کَچْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپتا رہتا ہے جس کی ہڈّی سے ڈھالیں اور کھلونے بناتے ہیں،ستار سے ملتا جلتا ایک ساز، کان کا ایک زیور

Urdu meaning of kachvaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek chaar paanv ka aabii jaanvar jis ka jism ek saKht Khaul me.n chhuptaa rahtaa hai jis kii haDDii se Dhaale.n aur khilaune banaate hain,sitaar se miltaa jultaa ek saaz, kaan ka ek zevar

English meaning of kachvaa

Noun, Masculine

कचुआ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कचुआ, कच्छप, कूर्म, एक जलीय जंतु जो जल और स्थल दोनों में समान रूप से रह सकता है पर जल में अधिक सुखी रहता है, सितार से मिलता-जुलता एक वाद यंत्र, कान का एक ज़ेवर

کَچْوا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone