تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسْوا" کے متعقلہ نتائج

کَسْوا

(مرصع کاری) ایک نگینے کا نام جو ہندوؤں میں وشنو دیوتا سے منسوب کیا جاتا ہے.

کِسْوَہ

زخموں پر باندھنے کی پٹی

کَسْوائی

کسنے کی اجرت

کَسْوانا

کسی چیز کو کھینچ کر بندھوانا، عموماً ڈھیلی چارپائی کو کسوانا، ایسا بندھوانا کہ ہل نہ سکے

کِسْوَۂ کَعْبَہ

کعبے کا غلاب ، غلافِ بیت اللہ

کِسْوات

رک : کسوہ ، جس کی یہ جمع ہے.

قَصْواء

وہ اونٹ جس کے کان کا تھوڑا سا کنارہ کاٹ دیا گیا ہو

کُسْوانا

کوسنے دلوانا، بددعا دلوانا، بددعا لینا

کِسْوارا

کنواں جو زراعت کی ضرورت کے لیے کھیت میں کھود لیا جائے.

کُسْواری

ریشم کا جنگلی کیڑا، جو بیر اور پیاسال وغیرہ پیڑوں پر کو یا بنا کر اس کے اندر رہتا ہے، کرم پیلہ

کُسْوانا پِٹْوانا

کوسنے پیٹنے کا عمل کرانا، رلوانا، چیخوانا، واویلا کرانا، پیٹک پیا ڈلوانا، گریہ زاری کرانا

جِلْدی کِسْوَہ

(حیاتیات) زیر جسم کھال کی تہ ۔

کِسُو

وہ شخص جس کا نام نہ لیں اور قرینے سے اس کی طرف اشارہ ہو

کسوں

کسی

کِسا

چادر

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْوا کے معانیدیکھیے

کَسْوا

kasvaa•कस्वा

  • Roman
  • Urdu

کَسْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مرصع کاری) ایک نگینے کا نام جو ہندوؤں میں وشنو دیوتا سے منسوب کیا جاتا ہے.

Urdu meaning of kasvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (murassaakaarii) ek nagiine ka naam jo hinduu.o.n me.n vishNu devtaa se mansuub kiya jaataa hai

कस्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सजावट कला) एक नगीने का नाम जो हिंदूओं में विष्णु देवता से संबंधित है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone