تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کٹوا" کے متعقلہ نتائج

کٹوا

مچھلی کی ایک قسم جس کے گلپھڑوں کے پاس کانٹے ہوتے ہیں

کَٹواہا

one who guides and raises the leathern bucket from the well

کَٹْواں

جس کے کنارے کٹے ہوئے ہوں، کٹاو دار، جیسے: کٹواں بیل

کَٹْوائی

کٹائی، کاٹنے کی اُجرت، کٹوانے کا خرچ یا معاوضہ

کَٹواں گِنتی

random counting

کَٹواں سُود

simple interest (paid on loans), interest which is not compound

کَٹْواں ناکا

(سوئی سازی) وہ ناکا جس کے کسی ایک رخ سے تھوڑا حصّہ کاٹ دیا گیا ہو تاکہ تاگا پرونے کے بجائے اٹکا دیا جائے .

کَٹْواں ٹِیپ

(معماری) ڈنڈے دار ٹیپ (اینٹ کے ردّے کے جوڑوں کی درزبندی) جس کی درز پر کٹاؤ یعنی دھاری کا نشان بنایا جائے .

کُٹْوار

دیہات میں مفاد عام کا کام انجام دینے والا، سرکاری ملازم، مردھا

کَٹْوانا

رک : کاٹنا جس کا یہ متعدی ہے ، قلم کروانا ؛ قطع کرانا .

کَٹْوارا

دلاّلی کے کام کی اُجرت یا معاوضہ ؛ کمیشن.

کُٹْوانا

”کُوٹنا“ جس کا یہ متعدی ہے

کَٹْوانس

چھوٹی پور کا زیادہ گانٹھ دار بان٘س .

ناک کَٹوا دینا

ناک کاٹنا (رک) کا متعدی المتعدی ، بے عزتی کروانا ، بے آبرو ہونا ۔

ہاتھ پاؤں کَٹوا بَیٹھنا

رک : ہاتھ پاؤں کٹا بیٹھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کٹوا کے معانیدیکھیے

کٹوا

kaTvaa•कटवा

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کٹوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مچھلی کی ایک قسم جس کے گلپھڑوں کے پاس کانٹے ہوتے ہیں

صفت

  • جو ہر رقم اور اس کے باقی پڑنے کے دنوں کے حساب سے الگ الگ جوڑا جائے
  • جس میں کٹاؤ ہو

شعر

Urdu meaning of kaTvaa

  • Roman
  • Urdu

  • machhlii kii ek qism jis ke galaph.Do.n ke paas kaanTe hote hai.n
  • jo har raqam aur is ke baaqii pa.Dne ke dino.n ke hisaab se alag alag jo.Da jaaye
  • jis me.n kaTaa.uu ho

English meaning of kaTvaa

Noun, Masculine

  • get cut

कटवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की छोटी मछली जिसके गलफड़ों के पास काँटे होते हैं

विशेषण

  • जो हर रक़म और उसके बाक़ी पड़ने के दिनों के हिसाब से अलग-अलग जोड़ा जाय।
  • जिसमें कटाव हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کٹوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کٹوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone