تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَگّھا" کے متعقلہ نتائج

کَگّھا

برجَلا کھیلنے والوں میں فی کس جتنی کوڑیاں ہوتی ہیں ان میں ایک خر مہر بڑا بھی ہوتا ہے اس کو کگھا کہتے ہیں

کُگھا

] ओर

کَگْوا

کوّا.

کھا

کھانا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .

کھوگی

(گلّہ بانی) کمبل کا بنا ہوا تکون ، جو گلّہ بان دھوپ کے وقت سر پر کرھ لیتے ہیں ، جوڑی ، کھویا .

کَٹّھا

زمین کا ایک پیمانہ جو بیگھے کا بیسواں حصّہ ہوتا ہے

کَتھا

احوال ، روئداد ، سرگزشت.

کَٹھا

وہ آم جو بغیر قلم لگائے ہوئے صرف بیج سےپیدا ہوتا ہے ، تخمی آم.

کَنگھا

بالوں کو سُلجھانے اور سن٘وارنے کا آلہ جس کے دندانے کسی قدر کُھلے ہوئے ہوتے ہیں، شانہ

کُڑھا

کڑھنا (رک) کا ماضی (ترکیب میں مستعمل) جیسے: کڑھا کرنا، کڑھاپا وغیرہ، تازہ دودھ، زر دوزی وغیرہ کا کام بنایا ہوا، زیادہ جوش دیا ہوا دودھ، نکالا ہوا، کھنچا ہوا، کھینچا ہوا

کَڑھا

شائستہ، پُختہ، قابل شخص جس کی صلاحیتیں دانشوروں کے فیض صحبت سے جلا پائیں

کَرْگھا

رک : کرگا .

کَچَّھا

جانگیا، نیکر، گھٹنا

کَدھا

کب ، کد.

کوھا

Fog, mist.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَگّھا کے معانیدیکھیے

کَگّھا

kagghaa•कग्घा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَگّھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برجَلا کھیلنے والوں میں فی کس جتنی کوڑیاں ہوتی ہیں ان میں ایک خر مہر بڑا بھی ہوتا ہے اس کو کگھا کہتے ہیں

Urdu meaning of kagghaa

  • Roman
  • Urdu

  • barajlaa khelne vaalo.n me.n phii kas jitnii kau.Diyaa.n hotii hai.n in me.n ek Khar mahar ba.Daa bhii hotaa hai is ko kaghaa kahte hai.n

کَگّھا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَگّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَگّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone