تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانا پَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

کانا پَرْدَہ

ناقص اور نکما پردہ، آدھا پردہ، جو صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں کا مصداق ہو، پردہ اور بے پردہ کے درمیان، حجاب کی وجہ سے بالکل سامنے نہ آنا

کان کا پَرْدَہ

کان کے اندر کی وسطی جھلّی جو نہایت نازک ہے اور جس میں بہت چھوٹے چھوٹے سوراخ ہیں جو آنکھ سے نظر نہیں آتے (کان کا) ڈھولنا .

پَرْدَہ کُھلْنا

۱. افشائے راز ہونا ، بھید ظاہر ہونا .

پَرْدَہِ کَعْبَہ

حرم شریف یعنی خانۂ کعبہ کا وہ غلاف جو سیاہ رن٘گ کا ہوتا ہے اور جس پر کلمہ طیبہ کڑھا ہوا ہوتا ہے برسوں تک یہ غلاف مصر سے آتا جہاں کن٘واری لڑکیاں باوضو اور پر کلمہ طیبہ کاڑھتی تھیں .

پَرْدَہ کاڑْنا

گھون٘گٹ کرنا .

پَرْدَہ چاک کَرنا

پردے میں شگاف کرنا، سوراخ کرنا.

پَرْدَہ فاش کَرْنا

افشائے راز کرنا، بھانڈا پھوڑنا، قلعی کھولنا، عیب ظاہر کردینا

پَرْدَہ پوش کَرْنا

موت دینا ، آرزوئے مرگ.

عِصْمَت کا پَرْدَہ چاک کَرْنا

عورت کی آبروریزی کرنا، عزت لوٹنا.

پَردہ کرانا

پردہ کرنا (رک) کا تعدیہ.

پَرْداز کَرْنا

جِلا کرنا، چکمکانا، نقش بنانا

کان کے پَرْدَہ

کان کے اندر کی وسطی جھلّی جو نہایت نازک ہے اور جس میں بہت چھوٹے چھوٹے سوراخ ہیں جو آنکھ سے نظر نہیں آتے (کان کا) ڈھولنا .

کان کے پَردے پُھوٹے جاتے ہیں

۔شور غل سے سماعت میں فرق آنا کی جگہ۔ ؎

کانوں کے پَردے پَھٹ جانا

۔شور غل کے باعث کانوں کو اس قدر صمہ پہونچا جس سے سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

کان کے پَرْدَہ اَڑْنا

رک : کان کا پردہ اڑانا ، جس کا یہ لازم ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کانا پَرْدَہ کے معانیدیکھیے

کانا پَرْدَہ

kaanaa pardaa•काना पर्दा

مادہ: کانا

  • Roman
  • Urdu

کانا پَرْدَہ کے اردو معانی

فارسی، پراکرت - اسم، مذکر

  • ناقص اور نکما پردہ، آدھا پردہ، جو صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں کا مصداق ہو، پردہ اور بے پردہ کے درمیان، حجاب کی وجہ سے بالکل سامنے نہ آنا

Urdu meaning of kaanaa pardaa

  • Roman
  • Urdu

  • naaqis aur nikammaa parda, aadhaa parda, jo saaf chhupte bhii nahii.n saamne aate bhii nahii.n ka misdaaq ho, parda aur bepardaa ke daramyaan, hijaab kii vajah se bilkul saamne na aanaa

काना पर्दा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, प्राकृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधूरा एवं निकम्मा पर्दा, आधा पर्दा, जो साफ़ छुपते भी नहीं सामने आते भी नहीं का चरितार्थ हो, पर्दा और बेपर्दा के मध्य, पर्दे के कारण से बिल्कुल सामने न आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانا پَرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانا پَرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone