تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان کا پَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

کان کا پَرْدَہ

کان کے اندر کی وسطی جھلّی جو نہایت نازک ہے اور جس میں بہت چھوٹے چھوٹے سوراخ ہیں جو آنکھ سے نظر نہیں آتے (کان کا) ڈھولنا .

کان کا پَرْدَہ اُڑانا

حد درجہ شور مچانا ، شور غل سے آسمان سر پر اٹھا لینا ، ناقابلِ برداشت شور غل سے کام لینا ؛ دھما کے یا شور و غُل وغیرہ سے کان کو اتنا صدمے پہنچانا کہ سماعت میں فرق آجائے .

کان کا پَرْدَہ اُڑْنا

رک : کان کا پردہ اڑانا ، جس کا یہ لازم ہے .

کان کا پَرْدَہ پَھٹْنا

رک : کان کے پردہ اڑنا .

کان کا پَرْدَہ بھاڑْنا

رکک : کان کا پردہ اڑانا .

کان کا پَرْدَہ پَھٹے جانا

رک : کان کے پردہ اڑنا .

کان کا پَردَہ پَھٹ جانا

۔شور و غل کے باعث کانوں کو اس قدر صدمہ پہنچنا کہ سماعت میں فرق آجائے۔ ؎ اس جگہ کان کے پردے پھٹ جانا مستعمل ہے۔ دیکھو کان کے پردے۔

کان کے پَرْدَہ

کان کے اندر کی وسطی جھلّی جو نہایت نازک ہے اور جس میں بہت چھوٹے چھوٹے سوراخ ہیں جو آنکھ سے نظر نہیں آتے (کان کا) ڈھولنا .

کان کے پَردے پُھوٹے جاتے ہیں

۔شور غل سے سماعت میں فرق آنا کی جگہ۔ ؎

کانوں کے پَردے پَھٹ جانا

۔شور غل کے باعث کانوں کو اس قدر صمہ پہونچا جس سے سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

کان کے پَرْدَہ اَڑْنا

رک : کان کا پردہ اڑانا ، جس کا یہ لازم ہے .

کان کے پَردے اُڑا دینا

۔شور وغل سے ایسا صدمہ پہونچا کہ سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

کانوں کے پَرْدے اُڑ جانا

بہت شور و غل ہونا ، ناقابل برداشت شور مچنا ، شور و غل کی انتہا ہونا ، متواتر زوردار آواز سے قوّتِ سماعت متاثر ہونا ، شور و غُل سے کانوں کو صدمہ پہنچنا.

کان کے پَرْدَہ بھاڑْنا

رکک : کان کا پردہ اڑانا .

کان کے پَرْدَہ پَھٹْنا

رک : کان کے پردہ اڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کان کا پَرْدَہ کے معانیدیکھیے

کان کا پَرْدَہ

kaan kaa parda•कान का पर्दा

  • Roman
  • Urdu

کان کا پَرْدَہ کے اردو معانی

  • کان کے اندر کی وسطی جھلّی جو نہایت نازک ہے اور جس میں بہت چھوٹے چھوٹے سوراخ ہیں جو آنکھ سے نظر نہیں آتے (کان کا) ڈھولنا .

Urdu meaning of kaan kaa parda

  • Roman
  • Urdu

  • kaan ke andar kii vastii jhillii jo nihaayat naazuk hai aur jis me.n bahut chhoTe chhoTe suuraaKh hai.n jo aa.nkh se nazar nahii.n aate (kaan ka) Dholnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان کا پَرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان کا پَرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone