تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاچ" کے متعقلہ نتائج

کاچ

کانچ، خوردبین، شیشے جمانا، شیشہ، آئینہ، شیشے کے برتن

کاچھی

سبزیاں کاشت کرنے والا کسان، مالی کا کام کرنے والا، کُنجڑا یا اس قوم کا فرد

کاچھا

جانگیا، دھوتی نیز لنگوٹ (جو پہلوان کستے ہیں)

کاچا

دھوتی ، جان٘گیا وغیرہ ، کاچھا

کاچی

کاچا (۱)، کچّی

کاچھ

دھوتی کا وہ حصّہ جو پیچھے کی طرف اُڑسا جاتا ہے ، دھوتی کا لانگ ؛ زانو کے اوپر کا حصہ ؛ جان٘گ ، جنگاسا ؛ جان٘گیا ، کچھنی

کاچھا کھولْنا

prepare to have sex

کاچھا کَسْنا

جانگیا یا لنگوٹا پہننا، ستر ڈھانکنا

کاچھ مارنا

رک : کاچھ باندھنا

کاچھ کھولْنا

صحبت کے لیے تیار ہونا، ننگا ہو جانا

کاچھ باندْھنا

جانگیا یا لنگوٹا پہننا، ستر ڈھانکنا

کاچھ کَسْنا

رک : کاچھ باندھنا

کاچی نال

وہ مردہ کیڑے جن سے قرمزی رنگ بنایا جاتا ہے (یہ خصوصاً میکسیکو کے ملک میں ملتے ہیں) .

کاچْھ کی روٹی

لکری کی روٹی نیز ؛ مراد : صبر و برداشت .

کاچھ کی روٹی پیٹ پَت باندھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاچ کے معانیدیکھیے

کاچ

kaach•काच

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کاچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کانچ، خوردبین، شیشے جمانا، شیشہ، آئینہ، شیشے کے برتن

اسم، مؤنث

  • کانچ، شیشہ
  • بلور نیز بلور کا بنا ہوا کوئی زیور، ایک قسم کا پتھر جس میں سے اکثر سونا نکلتا ہے، سنگِ مروہ، قلوی خاکستر (عموماً جمع میں)، نمک جو شیشہ یا بلور کی حالت میں ہو، آنکھوں کی بیماری جس میں بینائی کمزور ہو جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of kaach

  • Roman
  • Urdu

  • kaanch, Khurdbiin, shiishe jamaanaa, shiisha, aa.iina, shiishe ke bartan
  • kaanch, shiisha
  • bilaur niiz bilaur ka banaa hu.a ko.ii zevar, ek kism ka patthar jis me.n se aksar sonaa nikaltaa hai, sang-e-marvaa, kilo.ii Khaakastar (umuuman jamaa men), namak jo shiisha ya bilaur kii haalat me.n ho, aa.nkho.n kii biimaarii jis me.n biinaa.ii kamzor ho jaatii hai

English meaning of kaach

Noun, Masculine

  • glass

Noun, Feminine

  • glass, crystal, an ornament of crystal
  • an ornament of crystal, quartz, alkaline ashes

काच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काला नमक
  • शीशा, काँच
  • आँख की एक बीमारी
  • मोम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone