تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوچ ناچ" کے متعقلہ نتائج

نوچ ناچ

نوچنے کا عمل، نوچ کر پریشان کرنا

نوچ ناچ کے

پنجے سے نوچ کر ، اکھاڑ کر ، ناخنوں سے خراشیں ڈال کر ، بھنبھوڑ کر ؛ بوٹی بوٹی یا ٹکڑے ٹکڑے کر کے ۔

نوچ ناچ کَر

پنجے سے نوچ کر ، اکھاڑ کر ، ناخنوں سے خراشیں ڈال کر ، بھنبھوڑ کر ؛ بوٹی بوٹی یا ٹکڑے ٹکڑے کر کے ۔

نوچ ناچ کے پھینک دینا

نوچ کے کسی چیز کو پھینک دینا .

نوچا ناچی

نوچا نوچی، چھینا جھپٹی

نوچا نوچی

نوچنے کا مسلسل عمل، پنجے سے گوشت کو جدا کرنا، بھنبھوڑنا

نِیچی نِیچی نَظَر

۔شرمائی ہوئی باندھ کے کہنا قصور ہم سے ہوا۔

ناچ نچا دینا

حیران و پریشان کرنا، سہتانا، دق کرنا

نِیچی نیچی نَظروں سے دیکھنا

۔آنکھیں چُرا کر دیکھنا۔ شرمائی ہوئی آنکھوںسے دیکھنا۔

نوچ نوچ کَر کھانا

بوٹی بوٹی کر کے کھانا نیز تباہ و برباد کر دینا

نِیچی نِیچی نَظَروں سے

شرماکر ، شرم و حیا سے ۔

نِیچائی

نشیب ، اترائی ، پستی ، نیچان۔

نِیچُوں

نیچے ، زیر ، تلے ۔

نِیچے

تلے، تحت، زیر، نگوں (اوپر کی ضد)

نِیچا

صفت۔ مذکر۔ نشیب، عمیق، گہرا، اوچھا، کم، ادنیٰ، مدھم، دھیما

اردو، انگلش اور ہندی میں نوچ ناچ کے معانیدیکھیے

نوچ ناچ

noch-naach•नोच-नाच

اصل: ہندی

وزن : 2121

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

نوچ ناچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نوچنے کا عمل، نوچ کر پریشان کرنا

Urdu meaning of noch-naach

  • Roman
  • Urdu

  • nochne ka amal, noch kar pareshaan karnaa

English meaning of noch-naach

Noun, Feminine

  • the act of scratching

नोच-नाच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नोचने की क्रिया, नोच कर परेशान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوچ ناچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوچ ناچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone