تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاچ" کے متعقلہ نتائج

چھاچ

مکھن نکالنے کے بعد دودھ یا دہی کا باقی جزو جو دودھ سے زیادہ پتلا ہوتا ہے ، مٹھا ، لسی.

چھاچْھیَہ

زرد گن٘دھک .

چھاچْھیَہ کھار

(طب) قلمی شورہ

چھاچھ چھینک گَئی

بات بگڑ گئی یا کام بگڑ گیا

چھاچْھیا

زرد گن٘دھک .

چھاچْھیا کھار

(طب) قلمی شورہ

چھاچھا

رک : چھاچ

چھاچھی

تباہ و برباد، خستہ و خراب

چھاچھ

چھاج، چھاچ

کَھٹّی چھاچ سے بھی جانا

تھوڑے سے فائدے سے بھی جاتا رہنا یا محروم ہو جانا (کھٹّی چھاچ اکثر محلے والوں کو بان٘ٹ دیا کرتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاچ کے معانیدیکھیے

چھاچ

chhaachछाच

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

چھاچ کے اردو معانی

  • مکھن نکالنے کے بعد دودھ یا دہی کا باقی جزو جو دودھ سے زیادہ پتلا ہوتا ہے ، مٹھا ، لسی.

Urdu meaning of chhaach

  • Roman
  • Urdu

  • makkhan nikaalne ke baad duudh ya dahii ka baaqii juzu jo duudh se zyaadaa putlaa hotaa hai, miThaa, lassii

छाच के हिंदी अर्थ

  • मक्खन निकालने के बाद दूध या दही का शेष अंश जो दूध से अधिक पतला होता है, मट्ठा, लस्सी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاچ

مکھن نکالنے کے بعد دودھ یا دہی کا باقی جزو جو دودھ سے زیادہ پتلا ہوتا ہے ، مٹھا ، لسی.

چھاچْھیَہ

زرد گن٘دھک .

چھاچْھیَہ کھار

(طب) قلمی شورہ

چھاچھ چھینک گَئی

بات بگڑ گئی یا کام بگڑ گیا

چھاچْھیا

زرد گن٘دھک .

چھاچْھیا کھار

(طب) قلمی شورہ

چھاچھا

رک : چھاچ

چھاچھی

تباہ و برباد، خستہ و خراب

چھاچھ

چھاج، چھاچ

کَھٹّی چھاچ سے بھی جانا

تھوڑے سے فائدے سے بھی جاتا رہنا یا محروم ہو جانا (کھٹّی چھاچ اکثر محلے والوں کو بان٘ٹ دیا کرتے ہیں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone