تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زاچ" کے متعقلہ نتائج

زاچ

وہ جشن، جو کسی وقت لڑکے کی ولادت کی تقریب میں سات دن تک منایا جاتا تھا، زچگی کے سلسلے کا جشن

زاچَہ

رک : زَچّہ.

زائِچَہ

وہ کاغذ جو نجومی لوگ بچے کی پیدائش کے وقت بناتے ہیں جس میں ولادت کی تاریخ اور وقت وغیرہ درج کرتے ہیں اور اس وقت مختلف سیّارے جہاں جہاں ہوتے ہیں وہ ایک نقش میں لکھے جاتے ہیں اس کے مطابق مولود کی تمام عمر کا حالِ نیک و بد بتایا جاتا ہے، جنم پترا، جنم پتری، جنم کنڈلی

زائیچہ

زَچّا

زَچَّہ

زن نو زائیدہ، وہ عورت جس کے حال ہی میں بچّہ پیدا ہوا ہو (اس پر زچّہ کا اطلاق بچّے کی ولادت سے لے کر چالیس دن تک ہوتا ہے)

زِچائی

بنوٹ یا لکڑی چلانے کا ایک دان٘و جو حریف کو زچ کردے۔

زِچ

عاجز، تنگ، دق، پریشان

زِیچ

جنتری جس میں سیاروں کی حرکات قلمبند کی جاتی ہیں، تقویم، حرکات سیارگان کی جدول

زِچ کَرنا

give checkmate, defeat, overcome

زائِچَہ کَرنا

جنم پتری تیار کرنا

زِچ زَچ کَر دینا

قائل کردینا، لاجواب کردینا، دلیل سے مات کردینا

زایِچَہ کَرْنا

جنم پتری تیار کرنا

زائِچَہ مِلنا

دو شخصوں کی قسمتوں کا ایک سا ہونا

زایِچَہ مِلْنا

دو شخصوں کی قسمتوں کا ایک سا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں زاچ کے معانیدیکھیے

زاچ

zaach•ज़ाच

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

زاچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جشن، جو کسی وقت لڑکے کی ولادت کی تقریب میں سات دن تک منایا جاتا تھا، زچگی کے سلسلے کا جشن

Urdu meaning of zaach

  • Roman
  • Urdu

  • vo jashn, jo kisii vaqt la.Dke kii vilaadat kii taqriib me.n saat din tak manaayaa jaataa tha, zachgii ke silsile ka jashn

ज़ाच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जश्न जो किसी वक़्त लड़के की जन्म की समारोह में सात दिन तक मनाया जाता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زاچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زاچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone