تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاچَھن" کے متعقلہ نتائج

کاچَھن

۔(ھ) مونث۔ کاچھی کی عورت۔ ہندو کنجڑن مالن۔

کاچْھنا

کسی مائع یا رقیق چیز کو عموماً ہاتھ کی مدد سے باہر نکال کر جمع کرنا.

کاچْھنی

(آبکاری) پوست میں (عرق نکالنے کے لیے) کھرونچے نکالنے کا چاقو

کِھچانا

کِھچنا، جس کا یہ متعدی ہے، کھچوانا

کِھچْنا

(جان ، روح ، طاقت وغیرہ کے ساتھ) باہر آنا، نکلنا.

کُوچیں

دونوں پیروں کی ایڑیوں کے اوپر کے موٹے پٹھے

کاچْنا

پانی یا دودھ وغیرہ سے چکنائی یا بلائی وغیرہ نکالنا ، کاڑھنا .

کَھچْنا

جُڑنا، مِلنا، لَگنا، چسپاں ہونا، جُڑا ہونا

کاچھی

سبزیاں کاشت کرنے والا کسان، مالی کا کام کرنے والا، کُنجڑا یا اس قوم کا فرد

کاچھا

جانگیا، دھوتی نیز لنگوٹ (جو پہلوان کستے ہیں)

کِھچَن

تشنّج ، اکٹرن ، تناؤ.

کوچوانی

کوچوان کا پیشہ

کَچْیانا

شگوفے نکلنے کے آثار ظاہر ہونا

کاچْنی

ٹھگوں کی ایک قوم (مصطلحات ٹھگی ، ۱۱۳) .

کیْچُوؤں

کیچوے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاچَھن کے معانیدیکھیے

کاچَھن

kaachhan•काछन

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کاچَھن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ترکاری وغیرہ بیچنے والی ، کُنجڑی ؛ مالن ؛ کاچھی قوم کی عورت نیز مالی یا کاچھن کی بیوی .
  • ۔(ھ) مونث۔ کاچھی کی عورت۔ ہندو کنجڑن مالن۔

Urdu meaning of kaachhan

  • Roman
  • Urdu

  • tarkaarii vaGaira bechne vaalii, kunaj.Dii ; maalin ; kaachhii qaum kii aurat niiz maalii ya kaachhan kii biivii
  • ۔(ha) muannas। kaachhii kii aurat। hinduu kanaj.Dan maalin

English meaning of kaachhan

Noun, Feminine

  • a female vegetable seller

Noun, Feminine

  • the act of selling vegetables

काछन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ] काछने की क्रिया या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاچَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاچَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone