تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاچھ" کے متعقلہ نتائج

کاچھ

دھوتی کا وہ حصّہ جو پیچھے کی طرف اُڑسا جاتا ہے ، دھوتی کا لانگ ؛ زانو کے اوپر کا حصہ ؛ جان٘گ ، جنگاسا ؛ جان٘گیا ، کچھنی

کاچھ کی پُت٘لی

رک : کٹھ پتلی .

کاچھ کی تَل٘وار

لکڑی کی تلوار .

کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

کاچھ کی بَم٘بُو

(کنایۃً) احمق یا بےوقوف عورت .

کاچھ کی بَھم٘بُو

(کنایۃً) احمق یا بےوقوف عورت .

کاچھ کُنواں

(باغ بانی) وہ کچا کنواں جس میں لکڑی کے تختوں کا بنا ہوا گولا 'کوٹھی' (کنویں کے اندورنی دیوار کی پختہ چنائی) ڈال کر عارضی بندش کرلی ہو

کاچھ باندْھنا

جانگیا یا لنگوٹا پہننا، ستر ڈھانکنا

کاچھ کی تَلوار کاٹ نَہیں کَرتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی

کاچھ کی تَل٘وار کیا کاٹ کَرے گی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی

کاچھ کی روٹی پیٹ پَت باندھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

کاچھ مِرَچ

ایک قسم کی مرچ .

کاچھ کَسْنا

رک : کاچھ باندھنا

کاچھ کِواڑ

رک : کاٹھ کباڑ ، بےکار چیزیں ، فضول زشیأ .

کاچھ کَباڑ

کاٹ کباڑ، فضول سامان

کاچھ کھولْنا

صحبت کے لیے تیار ہونا، ننگا ہو جانا

کاچھ کِیواڑ

رک : کاٹھ کباڑ ، بےکار چیزیں ، فضول زشیأ .

کاچھ کَچْھنا

سوانگ بھرنا ، بھیس بدلنا یا روش اختیار کرنا .

کاچھ کاچْھنا

لباس یا پوشاک بدلنا ، کاچھ پہننا ؛ سوانگ بھرنا

کاچھ پاچھ

(زراعت) کاشتکار کی سہولت کے لیے بیج اور قلمیں پنیریاں وغیرہ .

کاچھ مارنا

رک : کاچھ باندھنا

کاچھ کی روٹی پیٹ میں باندھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

کاچھ کَٹَوَّل بانْسْلی بَھنْبیری میرا نام

بچّوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح آنکھیں بند کرتے اور لکڑی کو چھوتے ہیں ، جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوا اور اسے چور نے پکڑ لیا پھر وہی چور بنتا ہے چونکہ چور اس میں یہ فقرہ کہتا رہتا ہے ' کاٹھ کٹول بانسلی بنھبیری میرا نام ' اس وجہ سے یہ اس کا نام مشہور ہے

کاچھا کَسْنا

جانگیا یا لنگوٹا پہننا، ستر ڈھانکنا

کاچھا

جانگیا، دھوتی نیز لنگوٹ (جو پہلوان کستے ہیں)

کاچھی

سبزیاں کاشت کرنے والا کسان، مالی کا کام کرنے والا، کُنجڑا یا اس قوم کا فرد

کاچھ کا گھوڑا

لکڑی کا بنا ہوا گھوڑا .

کاچھا کھولْنا

prepare to have sex

کاچْھ کی روٹی

لکری کی روٹی نیز ؛ مراد : صبر و برداشت .

کاچْھنا

کسی مائع یا رقیق چیز کو عموماً ہاتھ کی مدد سے باہر نکال کر جمع کرنا.

کاچْھنی

(آبکاری) پوست میں (عرق نکالنے کے لیے) کھرونچے نکالنے کا چاقو

کاچَھن

ترکاری وغیرہ بیچنے والی ، کُنجڑی ؛ مالن ؛ کاچھی قوم کی عورت نیز مالی یا کاچھن کی بیوی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاچھ کے معانیدیکھیے

کاچھ

kaachhकाछ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کاچھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھوتی کا وہ حصّہ جو پیچھے کی طرف اُڑسا جاتا ہے ، دھوتی کا لانگ ؛ زانو کے اوپر کا حصہ ؛ جان٘گ ، جنگاسا ؛ جان٘گیا ، کچھنی
  • اکھوا ، پودے کا وہ سرا جو زمین کو پھاڑ کر پہلی بار ابھرتا ہے ، پہلی روئیدگی جو بیچ ڈالنے کے بعد زمین کو پھاڑ کر نمودار ہوتی ہے .
  • چوتڑ ؛ چھوٹا اور اونچا لہنگا ؛ بھیس ، روپ
  • ۔(ھ) (ہندو) مونث۔ ۱۔دھوتی کا وہ حصہ جو پیچھے گھُرسا جاتا ہے۔ ۲۔زانو کے اوپر کا حصہ۔ جانگ۔ ۳۔جانگیا۔ ۴۔لباس۔ بھیس۔ روپ۔

Urdu meaning of kaachh

  • Roman
  • Urdu

  • dhotii ka vo hissaa jo piichhe kii taraf u.Dsaa jaataa hai, dhotii ka laung ; zaanuu ke u.upar ka hissaa ; jaang, jangaasaa ; jaangyaa, kuchhnii
  • akhvaa, paude ka vo siraa jo zamiin ko phaa.D kar pahlii baar ubhartaa hai, pahlii ro.iidagii jo biich Daalne ke baad zamiin ko phaa.D kar namuudaar hotii hai
  • chuuta.D ; chhoTaa aur u.unchaa lahangaa ; bhes, ruup
  • ۔(ha) (hinduu) muannas। १।dhotii ka vo hissaa jo piichhe ghursaa jaataa hai। २।zaanuu ke u.upar ka hissaa। jaang। ३।jaanagyaa। ४।libaas। bhes। ruup

English meaning of kaachh

Noun, Masculine

  • buttocks
  • the upper part of the thigh, loin

Noun, Feminine

  • cloth worn round the hips passing between the legs and tucked in at the back, knickers, underpants

काछ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेड़ू, जाँघ तथा उसके नीचे का स्थान
  • परिधान; पहनावा
  • धोती की लाँग
  • कच्छा; जाँघिया
  • अभिनय में नटों का धारण किया हुआ वेश।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धोती का वह भाग जो कमर में खोंसा जाता है। लाँग।
  • पेड़ और जाँघ तथा उसके नीचे का स्थान।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاچھ

دھوتی کا وہ حصّہ جو پیچھے کی طرف اُڑسا جاتا ہے ، دھوتی کا لانگ ؛ زانو کے اوپر کا حصہ ؛ جان٘گ ، جنگاسا ؛ جان٘گیا ، کچھنی

کاچھ کی پُت٘لی

رک : کٹھ پتلی .

کاچھ کی تَل٘وار

لکڑی کی تلوار .

کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

کاچھ کی بَم٘بُو

(کنایۃً) احمق یا بےوقوف عورت .

کاچھ کی بَھم٘بُو

(کنایۃً) احمق یا بےوقوف عورت .

کاچھ کُنواں

(باغ بانی) وہ کچا کنواں جس میں لکڑی کے تختوں کا بنا ہوا گولا 'کوٹھی' (کنویں کے اندورنی دیوار کی پختہ چنائی) ڈال کر عارضی بندش کرلی ہو

کاچھ باندْھنا

جانگیا یا لنگوٹا پہننا، ستر ڈھانکنا

کاچھ کی تَلوار کاٹ نَہیں کَرتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی

کاچھ کی تَل٘وار کیا کاٹ کَرے گی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی

کاچھ کی روٹی پیٹ پَت باندھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

کاچھ مِرَچ

ایک قسم کی مرچ .

کاچھ کَسْنا

رک : کاچھ باندھنا

کاچھ کِواڑ

رک : کاٹھ کباڑ ، بےکار چیزیں ، فضول زشیأ .

کاچھ کَباڑ

کاٹ کباڑ، فضول سامان

کاچھ کھولْنا

صحبت کے لیے تیار ہونا، ننگا ہو جانا

کاچھ کِیواڑ

رک : کاٹھ کباڑ ، بےکار چیزیں ، فضول زشیأ .

کاچھ کَچْھنا

سوانگ بھرنا ، بھیس بدلنا یا روش اختیار کرنا .

کاچھ کاچْھنا

لباس یا پوشاک بدلنا ، کاچھ پہننا ؛ سوانگ بھرنا

کاچھ پاچھ

(زراعت) کاشتکار کی سہولت کے لیے بیج اور قلمیں پنیریاں وغیرہ .

کاچھ مارنا

رک : کاچھ باندھنا

کاچھ کی روٹی پیٹ میں باندھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

کاچھ کَٹَوَّل بانْسْلی بَھنْبیری میرا نام

بچّوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح آنکھیں بند کرتے اور لکڑی کو چھوتے ہیں ، جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوا اور اسے چور نے پکڑ لیا پھر وہی چور بنتا ہے چونکہ چور اس میں یہ فقرہ کہتا رہتا ہے ' کاٹھ کٹول بانسلی بنھبیری میرا نام ' اس وجہ سے یہ اس کا نام مشہور ہے

کاچھا کَسْنا

جانگیا یا لنگوٹا پہننا، ستر ڈھانکنا

کاچھا

جانگیا، دھوتی نیز لنگوٹ (جو پہلوان کستے ہیں)

کاچھی

سبزیاں کاشت کرنے والا کسان، مالی کا کام کرنے والا، کُنجڑا یا اس قوم کا فرد

کاچھ کا گھوڑا

لکڑی کا بنا ہوا گھوڑا .

کاچھا کھولْنا

prepare to have sex

کاچْھ کی روٹی

لکری کی روٹی نیز ؛ مراد : صبر و برداشت .

کاچْھنا

کسی مائع یا رقیق چیز کو عموماً ہاتھ کی مدد سے باہر نکال کر جمع کرنا.

کاچْھنی

(آبکاری) پوست میں (عرق نکالنے کے لیے) کھرونچے نکالنے کا چاقو

کاچَھن

ترکاری وغیرہ بیچنے والی ، کُنجڑی ؛ مالن ؛ کاچھی قوم کی عورت نیز مالی یا کاچھن کی بیوی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone