تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاچْبا" کے متعقلہ نتائج

کاچْبا

(بھارت کے) دریا گنگا کی ایک بڑی ذات کی مچھلی ، کاشبا

کاچْنا

پانی یا دودھ وغیرہ سے چکنائی یا بلائی وغیرہ نکالنا ، کاڑھنا .

کَعْبَہ

بیت الحرام، بیت اللہ، خانہ کعبہ، مسلمانوں کا قبلہ، مقدس عمارت، مقدس مقام،

کَہْرُبا

ایک درخت کا منجمد گوند جو پتّھر کی طرح سخت ہوتا ہے، اس کا رنگ عموماً زرد ہوتا ہے، اسے کپڑے یا چمڑے وغیرہ پر رگڑنے سے اس میں مقناطیسی یا برقی قوّت پیدا ہو جاتی ہے اور یہ گھاس کے تنکوں کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے

کاچھا

جانگیا، دھوتی نیز لنگوٹ (جو پہلوان کستے ہیں)

کاچا

دھوتی ، جان٘گیا وغیرہ ، کاچھا

کاذِبَہ

جھوٹی، جھوٹی عورت

کاہ رُبا

ایک قسم کا زرد رنگ کا مُہرہ جس کو ریشم یا چمڑے پر گھس کر گھاس کے قریب لے جائیں تو گھاس کا تنکا کھنچ کر اس مُہرہ سے آ لپٹتا ہے

کَہْنا

(کسی مفہوم یا مطلب کو زبان سے) ادا کرنا ، من٘ھ سے بامعنٰی آواز نکالنا ، بولنا.

کایا

(ہندو) جسم، صورت، شکل، ماہیت، اصلیّت

کہیا

کہا

کَہانا

کہانی ، ضرب المثل ، کہاوت.

کیا کَہنا

کلمہ تحسین وطنز، سبحان اللہ، تعریف کے لئے، تعریف نہیں ہوسکتی، طنز کے لئے

ہائی کَہنا

متوجہ کرنا ، حال احوال پوچھنا (عموما دور سے ہاتھ ہلا کر) ۔

ہُوں کَہنا

(عموماً نخرے سے) غیر واضح جواب دینا ، ہنکارا بھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاچْبا کے معانیدیکھیے

کاچْبا

kaachbaa•काचबा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کاچْبا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (بھارت کے) دریا گنگا کی ایک بڑی ذات کی مچھلی ، کاشبا

Urdu meaning of kaachbaa

  • Roman
  • Urdu

  • (bhaarat ke) dariyaa gangaa kii ek ba.Dii zaat kii machhlii, ka shuba

काचबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (भारत के) नदी गंगा की एक बड़ी जाति की मछली, काशबा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاچْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاچْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone