تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاچی" کے متعقلہ نتائج

کاچی

کاچا (۱)، کچّی

کَھچّی

ایک قسم کی کھانچی ، وہ ٹوکری جس پر ڈھکن ہوتا ہے ڈھکن دار کھان٘چی.

کاچی نال

وہ مردہ کیڑے جن سے قرمزی رنگ بنایا جاتا ہے (یہ خصوصاً میکسیکو کے ملک میں ملتے ہیں) .

کَھچیڑْنا

کھینچنا ، گھسیٹنا.

کَھچْیانَہ

کھیت میں کھچّی کے قسم کے مٹّی کے ڈھیر یا قطعات ، باغبانی کے کام کا ایک طریقۂ کار (عموماً آلو ، پونڈا ، گوبھی وغیرہ کی بوائی کے لیے مستعمل).

نُچی کُھچی

نچی ہوئی ، ادھڑی ہوئی ، نوچی کھسوٹی ؛ پھاڑی ہوئی ، دریدہ ۔

کُوچی

ایک وضع کا برش جس سے جولا ہے کر گے پر چڑھے ہوئے دھاگے برابر کرتے ہیں

کَچّی

نہ پکا ہوا، ناقابل اعتبار، ناتجربہ کار، غیر معتبر، بے ٹھکانے، بن گلا، بن پکا، ادھ گلا‏، ناپختہ‏، جو اچھی طرح پکی نہ ہو، ادھ گلی، ادھ کچری،

کاچھی

سبزیاں کاشت کرنے والا کسان، مالی کا کام کرنے والا، کُنجڑا یا اس قوم کا فرد

کاچا

دھوتی ، جان٘گیا وغیرہ ، کاچھا

کوہْچی

چھوٹی پہاڑی.

کُچّی

پانوں کی گڈّی ؛ ڈھولی

کیچی

کیچ کا رہنے والا ؛ مراد : پنّوں (سسّی کا محبوب) .

کاچھ

دھوتی کا وہ حصّہ جو پیچھے کی طرف اُڑسا جاتا ہے ، دھوتی کا لانگ ؛ زانو کے اوپر کا حصہ ؛ جان٘گ ، جنگاسا ؛ جان٘گیا ، کچھنی

کاچ

کانچ، خوردبین، شیشے جمانا، شیشہ، آئینہ، شیشے کے برتن

اردو، انگلش اور ہندی میں کاچی کے معانیدیکھیے

کاچی

kaachii•काची

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کاچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاچا (۱)، کچّی

شعر

Urdu meaning of kaachii

  • Roman
  • Urdu

  • kaacha (१), kachchii

English meaning of kaachii

  • a caste of gardeners

काची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिट्टी की हाँड़ी जिसमें दूध उबाला तथा रखा जाता है
  • तीखुर, सिंघाड़े आदि का हलुआ
  • बागवानों की एक जाति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone