تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جول" کے متعقلہ نتائج

جول

میدان کا رزار میں چکر لگانا

جَوَل

میدان کارزار میں چکر لگانا

جُول

رک، جُل

جَولاں

مونث۔ بیڑی، زنجیر، جو مجرم کے پاؤں میں ڈالتے ہیں جیسے پابجوُلاں

جُولاہا

جلاہا، ایک مخصوص ذات کے لوگ جو کپڑے بنتے اور بناتے ہیں

جَولا

دلال بارہ کے معنوں میں بولتے ہیں .

جُولَہ

رک : جلاہا نیز مجازاََ.

جولا

رک : جُل .

جولَہ

مرغ ، گھاس کی ایک قسم جو جانوروں کو بہت مرغوب ہے

جُولاہے

جلاہا کی جمع، پارچہ باف، نور باف، کپڑا بننے والا، ریاضت میں مشغول سالک، پانی کے ایک کیڑے کا نام، برساتی کیڑا

جولی

ساتھی، جوڑی (عموماََ ترکیب میں مستعمل، جیسے : ہم جولی)

جُولاہَہ

رک : جولاہا .

جُولا

رک : جوا (وہ لکڑی جو ہل یا گاڑی چلانے والے بیلوں کے کندھے پر رکھی جاتی ہے).

جُولاہی

جولاہا (رک) کی تانیث ، رک : جلاہی .

جُولاہ

رک : جلاہا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جول کے معانیدیکھیے

جول

jol•जोल

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میدان کا رزار میں چکر لگانا
  • بڑا لشکر فوج کثیر
  • چولا، چولی
  • شعلہ، چمک، بھڑک، روشنی
  • بیاباں
  • مجمع، گروہ، جمگھٹ

Urdu meaning of jol

  • Roman
  • Urdu

  • maidaan kaarzaar me.n chakkar lagaanaa
  • ba.Daa lashkar fauj kasiir
  • cholaa, cholii
  • shola, chamak, bha.Dak, roshnii
  • byaabaa.n
  • majmaa, giroh, jamghaT

English meaning of jol

Noun, Masculine

  • turning round
  • a crowd, mob
  • the wall that surrounds the interior of a well, the parapet of a well
  • flame, blaze, light

जोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झुंड
  • वन, जंगल, चटियल मैदान, बियाबान।

جول کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جول)

نام

ای-میل

تبصرہ

جول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone