Search results

Saved words

Showing results for "flame"

flame

aag

flame cultivator

flame-tree

flame-out

flamed

لو

flamen

تاریخ روم: کسی خاص دیوتا کا پوجنے والا پروہت۔.

flamer

flameproof

flamenco

ایک طرز کی موسیقی جو ہسپانوی بنجارے (خصوصاً گٹار پر) بجاتے ہیں۔.

flamethrower

شعلَہ اَنداز

flume

کارخانے وغیرہ میں آب رسانی کی نالی۔.

filmii

related to film

flemish

فلینڈرز کا فلینڈری۔.

candle flame

lau

fleming

عہد وسطیٰ میں شمالی یورپ کے نشیبی علاقے فلینڈرز کا باشندہ ۔.

flaming

aatish-baar

flamingo

پرندوں کے خاندان Phoenicopteridae سے تعلق رکھنے والا ، لمبی ٹانگوں ،لمبی گردن اور جھلّی دار پنجوں والا آبی پرندہ جس کی چونچ خمدار اور پر گلابی یا سیاہ ہوتے ہیں ، لال لم ٹنگو، آتشی سارس ۔.

flammable

آتشگیر، التہابپذیر، جلد بھڑک اٹھنے والا، بپھر جا نے والا۔.

flammability

Urdu words for flame

flame

fleɪm

flame के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शोला
  • चिराग़ की लो
  • जलते हुए बुख़ारात या जलती हुई गैस जो गर्म ताबानी की सूरत में आग से उमड रही हो
  • आग से उठने वाली रोशनी की लपक
  • भड़कती हुई आग
  • तेज़ रोशनी के साथ जलने की हालत
  • कोई शैय जो चमक और रंग में शोले की तरह हो
  • भड़कते हुए जज़बात
  • आतिश इशक़
  • जज़बात की गर्म ताबी
  • (अवामी) महबूब, माशूक़
  • दिलबर

अकर्मक क्रिया

  • शोला या चमक देना
  • भड़क उठना
  • शोले की सी ताबानी के साथ चमकना
  • फुरोज़ां होना
  • जज़बे की शिद्दत में कुछ कर गुज़रना

सकर्मक क्रिया

  • नज़र-ए-आतिश करना
  • शालों के हवाले करना
  • आग में डालना

flame کے اردو معانی

اسم

  • شعلہ
  • چراغ کی لو
  • جلتے ہوئے بخارات یا جلتی ہوئی گیس جو گرم تابانی کی صورت میں آگ سے امڈ رہی ہو
  • آگ سے اٹھنے والی روشنی کی لپک
  • بھڑکتی ہوئی آگ
  • تیز روشنی کے ساتھ جلنے کی حالت
  • کوئی شے جو چمک اور رنگ میں شعلے کی طرح ہو
  • بھڑکتے ہوئے جذبات
  • آتش عشق
  • جذبات کی گرم تابی
  • (عوامی) محبوب، معشوق
  • دلبر

فعل لازم

  • شعلہ یا چمک دینا
  • بھڑک اُٹھنا
  • شعلے کی سی تابانی کے ساتھ چمکنا
  • فروزاں ہونا
  • جذبے کی شدت میں کچھ کر گزرنا

فعل متعدی

  • نذرآتش کرنا
  • شعلوں کے حوالے کرنا
  • آگ میں ڈالنا

Related searched words

flame

aag

flame cultivator

flame-tree

flame-out

flamed

لو

flamen

تاریخ روم: کسی خاص دیوتا کا پوجنے والا پروہت۔.

flamer

flameproof

flamenco

ایک طرز کی موسیقی جو ہسپانوی بنجارے (خصوصاً گٹار پر) بجاتے ہیں۔.

flamethrower

شعلَہ اَنداز

flume

کارخانے وغیرہ میں آب رسانی کی نالی۔.

filmii

related to film

flemish

فلینڈرز کا فلینڈری۔.

candle flame

lau

fleming

عہد وسطیٰ میں شمالی یورپ کے نشیبی علاقے فلینڈرز کا باشندہ ۔.

flaming

aatish-baar

flamingo

پرندوں کے خاندان Phoenicopteridae سے تعلق رکھنے والا ، لمبی ٹانگوں ،لمبی گردن اور جھلّی دار پنجوں والا آبی پرندہ جس کی چونچ خمدار اور پر گلابی یا سیاہ ہوتے ہیں ، لال لم ٹنگو، آتشی سارس ۔.

flammable

آتشگیر، التہابپذیر، جلد بھڑک اٹھنے والا، بپھر جا نے والا۔.

flammability

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (flame)

Name

Email

Comment

flame

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone