تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیت" کے متعقلہ نتائج

جَیت

(موسیقی).

جَیتَراہ

جیتنے والا، فاتح، غالب، کامیاب، بہتر، بالاتر، بڑھ کر.

جَیتو

رک: جیتی (۲).

جَیتی

گھاس کی ایک قسم، جو فصل ربیع یا بہار میں اگتی ہے، اس سے تیل بھی حاصل کیا جاتا ہے، جنس Euphorbia ؛ لاط: Euphorbea

جَیتْرا

جیتنے والا، فاتح، غالب، کامیاب، بہتر، بالاتر، بڑھ کر.

جَیتْری

جیترا (رک) کی تانیث.

جَیت سِری

(موسیقی) بھارجا مالوس کی ایک راگنی کا نام جو آخر شب میں گائی جاتی ہے.

جَیتی گوری

(موسیقی) ایک راگنی کا نام جو گوری کی ایک قسم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیت کے معانیدیکھیے

جَیت

jaitजैत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موسیقی).
  • اعلیٰ درجے کی یا بہت زیادہ ہونے والی فصل.
  • ایک درخت جنس سیبان سے اس میں پیلے پھول اور لمبی پھلیاں لگتی ہیں ان پھلیوں کی ترکاری بنتی ہے پتیاں اور بیج دوا کے کام آتے ہیں، لاط:- Aeshcynomenr sesban or sesbania Aegyp tiaca (شبد ساگر) ؛ زیتون.
  • جیت یا فتح.

Urdu meaning of jait

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii)
  • aalaa darje kii ya bahut zyaadaa hone vaalii fasal
  • ek daraKht jins sebaun se is me.n piile phuul aur lambii phaliyaa.n lagtii hai.n in phaliyo.n kii tarkaarii bantii hai pattiyaa.n aur biij davaa ke kaam aate hain, laatah- Aeshcynomenr sesban or sesbania Aegyp tiaca (shabd saagar) ; zaituun
  • jiit ya fatah

जैत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जीत
  • जय; जीत
  • जयंती वृक्ष।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَیت

(موسیقی).

جَیتَراہ

جیتنے والا، فاتح، غالب، کامیاب، بہتر، بالاتر، بڑھ کر.

جَیتو

رک: جیتی (۲).

جَیتی

گھاس کی ایک قسم، جو فصل ربیع یا بہار میں اگتی ہے، اس سے تیل بھی حاصل کیا جاتا ہے، جنس Euphorbia ؛ لاط: Euphorbea

جَیتْرا

جیتنے والا، فاتح، غالب، کامیاب، بہتر، بالاتر، بڑھ کر.

جَیتْری

جیترا (رک) کی تانیث.

جَیت سِری

(موسیقی) بھارجا مالوس کی ایک راگنی کا نام جو آخر شب میں گائی جاتی ہے.

جَیتی گوری

(موسیقی) ایک راگنی کا نام جو گوری کی ایک قسم ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone