تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنَیت" کے متعقلہ نتائج

جَنَیت

بارات کا جلوس، شادی کی تقریب کے لوگ

جَنَیتا

جننے ولا اور پرورش کرنے والا ، باپ .

ماں کھیت میں، پُوت جَنیت میں

ماں کھیت میں اور بیٹا برات میں، ادنیٰ ماں کا اعلیٰ بیٹا

جَم سے بری جَنیت

بارات والے عموماََ بہت تنگ کرتے ہیں اور جان بوجھ کر چیزوں کو خراب کرتے ہیں

جَنَّت

(اسلام) مرنے کے بعد صاحب ایمان نیکو کاروں کا مسکین جہاں ایسی نعمتیں موجود ہیں جنھیں نہ کسی بشر نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی کے دل پر ان کا خیال گزرا، بہشت کا باغ، باغ بہشت، بہشت

جَنْتی

ماں، ماتا

جَنَّتی

جنت سے منسوب یا متعلق، جنت کا، جنت نصیب، جنت میں جانے والا

جِنّات

جن کی جمع اور صحیح جِنّہ ہے، اردو میں بطور واحد مستعمل، ایک مخلوق جوانسانوں سے مختلف ہوتی ہے اور دکھائی نہیں پڑتی ہے

جِنایَت

ممنوعات شرعی کا ارتکاب، گناہ

جِینَت

سنگھار ، خوبصورتی ، چھب ، سجاوٹ ، شوبھا.

جِینت

رک : جیت.

جَنی

(مجازاً) طوائف، رنڈی

جِیت

فتح، کامیابی

جَنْیا

جان (رک) کی تصفیر (پیار کا کلمہ) جنو، پیاری، معشوقہ .

جِنّی

جن کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَیت کے معانیدیکھیے

جَنَیت

janait•जनैत

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

جَنَیت کے اردو معانی

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • بارات کا جلوس، شادی کی تقریب کے لوگ

Urdu meaning of janait

  • Roman
  • Urdu

  • baaraat ka jaluus, shaadii kii taqriib ke log

जनैत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, प्राचीन, स्त्रीलिंग

  • बरात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنَیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنَیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone