تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَیت" کے متعقلہ نتائج

زَیت

زیتون کا تیل، روغن زیتون

زَیتُونِیَہ

گُٹھلی دار پھل، گُودے دار پھل، جس میں گُٹھلی ہو

زَیتی

ایک الماس (ہیرا)، جو زردی مائل ہوتا ہے

زَیتِ عَذْب

زیتون کے پختہ پھلوں کو نچوڑ کر نِکالا ہوا تیل، جو سفیدی مائل ہلکے زرد رنگ کا ہوتا ہے

زَیتُونی

زیتون کے رن٘گ کا

زَیتُون

زیتون کے پھل

زَیتُ الْہَرْجان

ایک پہاڑی بادام کا روغن ، بادام کا یہ درخت بڑا اور خاردار ہوتا ہے.

زَیتُ الْعَتِیق

چھ سال پُرانا زیتون کا تیل

زَیتُ السُّودان

ایک پہاڑی بادام کا روغن ، بادام کا یہ درخت چھوٹا ہوتا ہے .

زَیتُ الْاِنْفاق

زیتون کے کچے پھلوں سے نکالا ہوا تیل

اردو، انگلش اور ہندی میں زَیت کے معانیدیکھیے

زَیت

zaitज़ैत

اصل: عربی

وزن : 21

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

زَیت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زیتون کا تیل، روغن زیتون

Urdu meaning of zait

  • Roman
  • Urdu

  • zaituun ka tel, rogan zaituun

English meaning of zait

Noun, Masculine

  • oil, olive oil

ज़ैत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़ैतून का तेल

زَیت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَیت

زیتون کا تیل، روغن زیتون

زَیتُونِیَہ

گُٹھلی دار پھل، گُودے دار پھل، جس میں گُٹھلی ہو

زَیتی

ایک الماس (ہیرا)، جو زردی مائل ہوتا ہے

زَیتِ عَذْب

زیتون کے پختہ پھلوں کو نچوڑ کر نِکالا ہوا تیل، جو سفیدی مائل ہلکے زرد رنگ کا ہوتا ہے

زَیتُونی

زیتون کے رن٘گ کا

زَیتُون

زیتون کے پھل

زَیتُ الْہَرْجان

ایک پہاڑی بادام کا روغن ، بادام کا یہ درخت بڑا اور خاردار ہوتا ہے.

زَیتُ الْعَتِیق

چھ سال پُرانا زیتون کا تیل

زَیتُ السُّودان

ایک پہاڑی بادام کا روغن ، بادام کا یہ درخت چھوٹا ہوتا ہے .

زَیتُ الْاِنْفاق

زیتون کے کچے پھلوں سے نکالا ہوا تیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone