تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَیت" کے متعقلہ نتائج

چَکَیت

(کمھار) چوبی ڈنڈا جس سے چاک گھمایا جاتا ہے ، چک لیٹی ؛ وہ کیلا جس پر کمھار کا چاک گھومتا ہے .

چُکَیتی

رک : چکوتا .

چُکْتی

چکتا، بے باکی

چَکْتی

گول، مدّور شکل کی چیز، دائرہ نما ٹکیہ، تھئی

چَکَت

دان٘توں سے کاٹنے کا فعل.

چَکَوت

زمین میں گڑا ہوا چاک کا کیلا جس پر چاک گھومتا ہے .

چُکَت

فیصلہ، نمٹاؤ، چکتی، چکاؤتا

چَکَّت

وہ قطعۂ اراضی جس کی مٹی پانی کی رو سے کٹ کر بہہ جائے اور جگہ جگہ گڑھے اور نالیاں بن جائیں، دریا برد، سیلاب زدہ

چَکِت

دن٘گ، حیران، متحّیر، ہکّا بکّا, گھبرایا ہوا

چِکَت

رک: چت.

چَکْتا

(قرض، ادھار یا مستعا لی ہوئی رقم یا سامان کی) ادائی، بھگتان، چکایا ہوا

چَکَت چَلْنا

ایک دوسرے کے منہ مارنا، دانتوں سے کاٹم کاٹا ہونا

چَکَت دینا

دانتوں سے کاٹ کھانا، منہ سے بکٹا بھرلینا، بوٹی اتارلینا

چَکَت بَھرنا

بکّٹا مارنا ؛ دانتوں سے کاٹنا، بُڑکا بھرنا.

چَکَت مارنا

دانتوں سے کاٹ کھانا، منہ سے بکٹا بھرلینا، بوٹی اتارلینا، چکت دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَیت کے معانیدیکھیے

چَکَیت

chakait•चकैत

وزن : 121

موضوعات: کمہاری

  • Roman
  • Urdu

چَکَیت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کمھار) چوبی ڈنڈا جس سے چاک گھمایا جاتا ہے ، چک لیٹی ؛ وہ کیلا جس پر کمھار کا چاک گھومتا ہے .

Urdu meaning of chakait

  • Roman
  • Urdu

  • (kumhaar) chobii DanDaa jis se chaak ghumaayaa jaataa hai, chak leTii ; vo kelaa jis par kumhaar ka chaak ghuumtaa hai

چَکَیت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone