تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیت لینا" کے متعقلہ نتائج

جِیت لینا

win, (trophy, etc.), attain success

دِل جِیت لینا

دل پر قابو پانا ، خوش کر دینا ، گرویدہ بنا لینا.

مُقابَلَہ جِیت لینا

مقابلے میں کامیاب ہو جانا ۔

مَیدان جِیت لینا

کسی جگہ کو فتح کرنا ، فتح یاب ہونا ، معرکہ جیتنا نیز مقابلہ جیتنا ؛ مخالف کو ہرا دینا ، کامیاب ہونا ۔

جی لینا

ہلاکت کو پہنچانا

جِیو لینا

فریفتہ کرنا،عاشق بنانا

جُوتا اُٹھا لینا

جوتا مارنے کو زمین سے پکڑنا

جُوتے سے خَبَر لینا

بہت جوتے مارنا

جُوتی کے تَلے سے ناک کاٹ لینا

۔خوب ذلیل کرنا۔

سَوت کا لانا جِیتے جی کا جَلانا

دُوسری جورو کا لانا پہلی جورو کے ساتھ اپنی بھی جان جلانے کا سامان کرنا ہے .

جُوتی میں پَہَن لینا

رک : جوتی تلے رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیت لینا کے معانیدیکھیے

جِیت لینا

jiit lenaa•जीत लेना

English meaning of jiit lenaa

  • win, (trophy, etc.), attain success

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیت لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیت لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone