تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیتی" کے متعقلہ نتائج

جَیتی

گھاس کی ایک قسم، جو فصل ربیع یا بہار میں اگتی ہے، اس سے تیل بھی حاصل کیا جاتا ہے، جنس Euphorbia ؛ لاط: Euphorbea

جِیتی

جیتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

جَیتی گوری

(موسیقی) ایک راگنی کا نام جو گوری کی ایک قسم ہے.

جِیتی رَہو

may you live long!

جِیتی رَہیں

may you live long!

جِیتی جان

زندگی (کنایۃً) آدمی، آدمی کی زندگی.

جِیتی جاگتی تَصوِیر

living image

جِیتی مَکّھی نِگَلْنا

جیتی مکھی کھانا، جان بوجھ کر تکلیف اٹھانا، کسی شخص کا دیدہ و دانستہ طور پر آفت یا مصیبت میں مبتلا ہونا

جِیتی مَکّھی دیکْھ کَر کھانا

جان بوجھ کر ناپسند کو پسند کرنا، دانستہ غلطی کرنا.

جیتی مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی

جِیتی ماننا نَہ ہاری

be unwilling to agree or change views

جِیتْیا

وہ برت جو ہندو عورتیں اپنے مرنے والے بچے کے بعد دوسرے بچوں کی سلامتی کے لئے رکھتی ہیں ، اس برت میں پوجا کی جاتی ہے. اس پرت میں پوجا کی جاتی ہے.

جِیتیرا

رک: جیتا(۵)؛جیترا ،کاشت کاری میں باہمی مدد

دیکْھتی آنکھوں ، جِیتی مَکّھی نَہِیِں نِگْلی جاتی

رک: آن٘کھوں دیکھتے مکھی نہیں نکلی جاتی جو زیادہ مستعمل ہے.

دیکھی آنکھوں جِیتی مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی

کوئی شخص جان بوجھ کے اپنے آپ کو ہلاکت میں نہیں ڈالتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیتی کے معانیدیکھیے

جَیتی

jaitii•जैती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَیتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھاس کی ایک قسم، جو فصل ربیع یا بہار میں اگتی ہے، اس سے تیل بھی حاصل کیا جاتا ہے، جنس Euphorbia ؛ لاط: Euphorbea

اسم، مذکر

  • جیت سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of jaitii

  • Roman
  • Urdu

  • ghaas kii ek qism, jo fasal rabii ya bihaar me.n ugtii hai, is se tel bhii haasil kiya jaataa hai, jins Euphorbia ; laatah Euphorbe
  • jiit se mansuub ya mutaalliq, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of jaitii

Noun, Feminine

  • a kind of weed of genus Euphorbia, which springs up with the spring crop and yields a kind of oil

जैती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह की घास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone