تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِسْرَیْت" کے متعقلہ نتائج

تِسْرَیْت

دو آدمیوں کے جھگڑے سے الگ ایک تیسرا شخص (جو بیچ بچاو کرے)، ثالث، بچولیا

تَسَرُّتی

سادی ترکاری یا دال جو نوکروں کے واسطے پکائی جاتی ہے

تِسْرایَت

بچلا، تیسرا ہونے کا عمل، غیر ہونے کا عمل، بیچ کا

تَصَوُّراتی

تصور کا پیدا کردہ، خیالی، تخیلی

تَسَرّی

لونڈی کو حرم بنانا ، کنیز کو بیوی بنانا .

تَصَوُّرِیَّتی

تصوریت (رک) کا عقیدہ رکھنے والا یا حامی.

تَسْرِیح

مویشی چرنے کو بھیجنا

تَحْرِیت

تادیب ، سرزش ، سرکوبی ؛ نیکی و بہتری کی تعلیم.

تَعْرِیْت

ننگا کرنا، عریاں کرنا

تَوْرَیت

صحیفۂ آسمانی جو عبرانی زبان میں حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوا، اس میں دنیا اور آدم کی تخلیق کا بیان ہے

تَصَوُّرِیَّت

(فلسفہ) یہ عقیدہ کہ ساری دنیا ذہن یا اذہان یا ذہنی اعمال پر مشتمل ہے، عینیت ، انگ : Idealism (ماخوذ : اساس نفسیات ، ۲۱) ؛ یہ عقیدہ کہ کائنات کا وجود محض بطور ذہنی تصورات کے ہے، انگ : Conceptualism .

تَصَوُّرِیَّت پَسَنْد

تصوریت (رک) کا قائل یا حامی.

تَصَوُّراتی کَیفِیَت میں

In an imagined situation

مَسِیحی تَصَوَّریَت

مسیحی نظریات و عقائد کا ہونا

مَعرُوضی تَصَوُّرِیَت

(فلسفہ) وہ تصوریت جس میں تجربے میں ہمیشہ محض تصورات ہی شامل ہوتے ہیں اور اس موضوع کا حوالہ نہیں دیا جاتا جس سے تصورات یا شعور متعلق ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تِسْرَیْت کے معانیدیکھیے

تِسْرَیْت

tisrait•तिसरैत

اصل: سنسکرت

وزن : 221

دیکھیے: تِسْرایَت

  • Roman
  • Urdu

تِسْرَیْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو آدمیوں کے جھگڑے سے الگ ایک تیسرا شخص (جو بیچ بچاو کرے)، ثالث، بچولیا
  • تیسرے حصے کا مالک

Urdu meaning of tisrait

  • Roman
  • Urdu

  • do aadmiiyo.n ke jhag.De se alag ek tiisraa shaKhs (jo biich bachaa.o kare), saalas, bichauliyaa
  • tiisre hisse ka maalik

English meaning of tisrait

Noun, Masculine

  • a third person, arbitrator, umpire, three or four persons who act as arbitrators in a cause
  • the owner of third part

तिसरैत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो आदमियों के झगड़े से अलग एक तीसरा मनुष्य, तीसरा व्यक्ति, तठस्थ, मध्यस्थ, तीसरे पक्ष का
  • तीसरे भाग या हिस्से का मालिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِسْرَیْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِسْرَیْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone