تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹَیت" کے متعقلہ نتائج

پَٹَیت

بے و قوف ، احق ، گن٘وار .

پَٹَیتی

پٹے کے ہاتھ چلانے یا پٹے سے لڑنے کا عمل، پٹے بازی کی مہارت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹَیت کے معانیدیکھیے

پَٹَیت

paTaitपटैत

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَٹَیت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے و قوف ، احق ، گن٘وار .
  • پٹے دار ، ٹھیکے دار .
  • پٹے کے فن کا ماہر ، پٹے کے ہاتھ چلانے والا.
  • حمایتی ، طرف دار.
  • دشمن.
  • گان٘و کا برہمن یا پجاری ؛ ہمسایہ ، پڑوسی .
  • مدمقابل ، حریف.
  • وہ کبوتر جو سر تا سر سرخ زرد کالا یا نیلا ہو اور اس کے گلے میں سفید طوق ہو ، وہ کبوتر جس کے گلے میں طوق ہو اور باقی رن٘گ یکساں ہو.
  • سفید اور کسی دوسرے رن٘گ کے کبوتر کے میل سے پیدا ہوا وا کبوتر جو عام طور سے دو رن٘گا ہوتا ہے سر اور بازو کے پر سفید ہوتے ہیں ؛ دو رن٘گا بنایا ہوا کبوتر اس طرح کہ پٹھے کے اصل پروں کو بار بار اکھیڑا جاتا ہے دو چار مرتبہ کے اس عمل سے سفید پر نکل آتے ہیں.

Urdu meaning of paTait

  • Roman
  • Urdu

  • be-o-kviph, ahaq, ganvaar
  • paTTedaar, Thekedaar
  • paTTe ke fan ka maahir, paTTe ke haath chalaane vaala
  • himaayatii, tarafdaar
  • dushman
  • gaanv ka brahman ya pujaarii ; hamsaaya, pa.Dosii
  • madd-e-muqaabil, hariif
  • vo kabuutar jau sarita sar surKh zard kaala ya niila ho aur is ke gale me.n safaid tavik ho, vo kabuutar jis ke gale me.n tavik ho aur baaqii rang yaksaa.n ho
  • safaid aur kisii duusre rang ke kabuutar ke mel se paida hu.a va kabuutar jo aam taur se do rangaa hotaa hai sar aur baazuu ke par safaid hote hai.n ; do rangaa banaayaa hu.a kabuutar is tarah ki paTThe ke asal paro.n ko baar baar ukhe.Daa jaataa hai do chaar martaba ke is amal se safaid par nikal aate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹَیت

بے و قوف ، احق ، گن٘وار .

پَٹَیتی

پٹے کے ہاتھ چلانے یا پٹے سے لڑنے کا عمل، پٹے بازی کی مہارت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹَیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹَیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone