تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hire" کے متعقلہ نتائج
hire کے لیے اردو الفاظ
hire کے اردو معانی
فعل متعدی
- کرائے پر لینا
- رقم کے بدلے میں خدمات یا محنت لینا
- رقم دے کر عارضی استعمال حاصل کرنا
- اجرت کے بدلے عارضی استعمال یا خدمات کی اجازت دینا (اکثر out کے ساتھ)
فعل لازم
- کرائے پر اٹھنا
- اجرت لے کر کام دینا (اکثر out کے ساتھ،
اسم
- بھاڑا
- کرایہ
- مزدوری
- اجرت
- معاوضہ
- صله محنتانه
- روزینه
- قیمت یا معاوضہ جو کسی شے کے عارضی استعمال یا ذاتی خدمت یا محنت کے عوض ادا کیا جاتا ہے یا ادا کیے جانے کا معاہدہ ہوتا ہے
- کرائے پر لینے/دینے یا اجرت پر کام کرنے کا عمل
hire के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किराए पर लेना
- रक़म के बदले में ख़िदमात या मेहनत लेना
- रक़म दे कर आरिज़ी इस्तिमाल हासिल करना
- उजरत के बदले आरिज़ी इस्तिमाल या ख़िदमात की इजाज़त देना (अक्सर out के साथ
अकर्मक क्रिया
- किराए पर उठना
- उजरत लेकर काम देना (अक्सर out के साथ
संज्ञा
- भाड़ा
- किराया
- मज़दूरी
- उजरत
- मुआवज़ा
- सुले महंता ने
- रो ज़ीने
- क़ीमत या मुआवज़ा जो किसी शैय के आरिज़ी इस्तिमाल या ज़ाती ख़िदमत या मेहनत के इव्ज़ अदा किया जाता है या अदा किए जाने का मुआहिदा होता है
- किराए पर लेने/देने या उजरत पर काम करने का अमल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَری
(دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)
ہِرے پِھرے کھیت میں کورا
ہر بار کھیت میں غلط راستہ ڈالتا ہے ، سخت بے وقوف ہے ، سیدھے راستہ پر نہیں چلتا
ہَدی
جانور جسے اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا جائے ، جانور جسے عازمینِ حج ذبح کرتے ہیں ، قربانی کا جانور ۔
حِرا
مکۂ معظمہ سے شما مشرق کی جانب تقریباً تین میل کے فاصلے ہر ایک پہاڑ جس کے غار میں پیغمبر صلعم عبادت کے لیے جایا کرتے تھے اور اسی غار میں آپ پر پہلی وحی نازل ہوئی تھی
ہاڑی
سڑکوں اور گلیوں وغیرہ سے ہڈیاں ، کوڑا کرکٹ اور دیگر غلاظتیں اٹھانے والا ، مہتر ، خاکروب ، بھنگی ، چوہڑ
ہِیرے جَڑے ہونا
زیورات میں ہیرے ٹکے ہونے نیز بہت قیمتی ہونا ، بہت عمدہ یا اعلیٰ ہونا ، اعلیٰ صفات سے آراستہ ہونا.
ہِیرے تَراشنا
ہیروں کو سان سے تراش کر کوئی شکل دینا ؛ (مجازاً) نہایت محنت اور باریک بینی کا کام کرنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hire)
hire
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔