تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَدی" کے متعقلہ نتائج

ہَدی

جانور جسے اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا جائے ، جانور جسے عازمینِ حج ذبح کرتے ہیں ، قربانی کا جانور ۔

ہُدیٰ

۱۔ رک : ہدیٰ جو درست املا ہے ؛ ہدایت ، رہنمائی ؛ درست راستہ ۔

ہُدًی

ہدایت ، رہنمائی ۔

ہَدیارُو

(دکنی) ایک قسم کا چھلا جو انگوٹھے میں پہنتے ہیں

ہَدیۂِ تَبرِیک پیش کَرنا

congratulate, felicitate

ہُدیٰ خواں

reciter of guidance

ہَدِیَہ

وہ چیز جو کسی کو تعظیم یا اکرام یا محبت کے جذبے کے تحت دی جائے، مال جو کسی کو بطور اکرام دیا جائے، تحفہ، سوغات، نذرانہ، نذر

ہَدّی ہَزار

(عو) کثرت سے ، بہت ۔

ہَدِیَّہ کَرنا

کوئی متبرک چیز فروخت کرنا، قرآن شریف کی قیمت ہدیہ لینا، قرآن مجید بیچنا

ہَدِیَّہ ہونا

ہدیہ کرنا، جس کا یہ لازم ہے، قرآن شریف یا کوئی متبرک چیز فروخت ہونا یا بکنا

ہَدِیَّہ دینا

تحفہ دینا ، نذرانہ دینا ، کوئی شے کسی کی نذر کرنا ۔

ہَدِیَّہ لینا

تحفہ یا سوغات وغیرہ قبول کرنا ، کوئی چیز تحفتً قبول کرنا نیز کوئی متبرک چیز خریدنا۔

ہَدِیَّہ لانا

نذرانہ وغیرہ لانا ، تحفہ لانا ۔

ہَدِیَّہ گُزار

ہدیہ پیش کرنے والا ، جو تحفہ دے ۔

ہَدِیَّۂ مَیَّت

نماز جو (بعض فرقوں میں) مرنے والے کے دفن کی پہلی رات پڑھی جاتی ہے تاکہ مردے کو قبر کی وحشت سے تکلیف نہ ہو ، نماز ہدیہء میت ۔

ہَدِیَّہ سِپاس

تعریف کا تحفہ

ہَدِیَّۂ خُلُوص

خلوص کا تحفہ ۔

ہَدِیَّہ تَحسِین

تعریف کا تحفہ ؛ مراد : تعریف ۔

ہَدِیَّۂ تَبرِیک

مبارکباد کا تحفہ

ہَدِیَّۂ تَشَکُّر

شکریے کا تحفہ ؛ مراد : شکریہ ، تشکر ، ممنونیت ۔

ہَدِیَّۂ تَہنِیَت

مراد : مبارک باد ۔

ہَدِیَّہ قُبُول کَرنا

تحفہ قبول کرنا ، نذرانہ لے لینا ، ہدیہ لے لینا۔

ہَدِیَّہ پیش کَرنا

تحفہ یا نذرانہ دینا ۔

ہَدِیانا

گھبرانا، مضطرب ہونا، ڈرنا، خوف کھانا، کانپنا، تھرتھرانا، ہچکچانا

ہَدِیاہا

ڈرا ہوا ، خوفزدہ ؛ شرمیلا ، جھینپنے والا ؛ شکی ، وہمی ، محتاط

ہدیہ پیش دینا

تحفہ یا نذرانہ دینا

ہَدِیاہَٹ

ڈر، خوف، گھبراہٹ، ہچکچاہٹ

ہَدِیَۂ تَبْرِیک

شفقت، مبارکباد، ہدیہ، خدا کی برکت

ہَدِیَہ قُبُول ہونا

تحفہ قبول ہونا، تحفہ لے لیا جانا

نُورِ ہُدیٰ

ہدایت کی روشنی ؛ (کنایتہ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات ِپاک ۔

کِتابِ ہُدیٰ

ہدایت والی کتاب کلامِ پاک ، قرآن پاک.

شَمْعِ ہدیٰ

ہدایت کا چراغ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَدی کے معانیدیکھیے

ہَدی

hadiiहदी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ہَدی کے اردو معانی

  • جانور جسے اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا جائے ، جانور جسے عازمینِ حج ذبح کرتے ہیں ، قربانی کا جانور ۔
  • ۱۔ قربانی جو خانہء کعبہ کے سامنے کی جائے ، اللہ کی رضا کے لیے کی جانے والی قربانی ۔
  • ۲۔ نذرانہ یا تحفہ
  • ۳۔ قیدی
  • ۴۔ دلہن جسے خاوند کے گھر لے جائیں
  • ۵۔ کوئی چیز جو قیمتی و قابل قدر یا باعزت ہو

Urdu meaning of hadii

  • Roman
  • Urdu

  • jaanvar jise allaah kii razaa ke li.e zabah kiya jaaye, jaanvar jise aazmiin-e-haj zabah karte hai.n, qurbaanii ka jaanvar
  • ۱۔ qurbaanii jo khaanaa-e-kaaabaa ke saamne kii jaaye, allaah kii razaa ke li.e kii jaane vaalii qurbaanii
  • ۲۔ nazraanaa ya tohfa
  • ۳۔ qaidii
  • ۴۔ dulhan jise Khaavand ke ghar le jaa.e.n
  • ۵۔ ko.ii chiiz jo qiimtii-o-kaabil-e-qadar ya baa.izzat ho

हदी के हिंदी अर्थ

  • क़ैदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَدی

جانور جسے اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا جائے ، جانور جسے عازمینِ حج ذبح کرتے ہیں ، قربانی کا جانور ۔

ہُدیٰ

۱۔ رک : ہدیٰ جو درست املا ہے ؛ ہدایت ، رہنمائی ؛ درست راستہ ۔

ہُدًی

ہدایت ، رہنمائی ۔

ہَدیارُو

(دکنی) ایک قسم کا چھلا جو انگوٹھے میں پہنتے ہیں

ہَدیۂِ تَبرِیک پیش کَرنا

congratulate, felicitate

ہُدیٰ خواں

reciter of guidance

ہَدِیَہ

وہ چیز جو کسی کو تعظیم یا اکرام یا محبت کے جذبے کے تحت دی جائے، مال جو کسی کو بطور اکرام دیا جائے، تحفہ، سوغات، نذرانہ، نذر

ہَدّی ہَزار

(عو) کثرت سے ، بہت ۔

ہَدِیَّہ کَرنا

کوئی متبرک چیز فروخت کرنا، قرآن شریف کی قیمت ہدیہ لینا، قرآن مجید بیچنا

ہَدِیَّہ ہونا

ہدیہ کرنا، جس کا یہ لازم ہے، قرآن شریف یا کوئی متبرک چیز فروخت ہونا یا بکنا

ہَدِیَّہ دینا

تحفہ دینا ، نذرانہ دینا ، کوئی شے کسی کی نذر کرنا ۔

ہَدِیَّہ لینا

تحفہ یا سوغات وغیرہ قبول کرنا ، کوئی چیز تحفتً قبول کرنا نیز کوئی متبرک چیز خریدنا۔

ہَدِیَّہ لانا

نذرانہ وغیرہ لانا ، تحفہ لانا ۔

ہَدِیَّہ گُزار

ہدیہ پیش کرنے والا ، جو تحفہ دے ۔

ہَدِیَّۂ مَیَّت

نماز جو (بعض فرقوں میں) مرنے والے کے دفن کی پہلی رات پڑھی جاتی ہے تاکہ مردے کو قبر کی وحشت سے تکلیف نہ ہو ، نماز ہدیہء میت ۔

ہَدِیَّہ سِپاس

تعریف کا تحفہ

ہَدِیَّۂ خُلُوص

خلوص کا تحفہ ۔

ہَدِیَّہ تَحسِین

تعریف کا تحفہ ؛ مراد : تعریف ۔

ہَدِیَّۂ تَبرِیک

مبارکباد کا تحفہ

ہَدِیَّۂ تَشَکُّر

شکریے کا تحفہ ؛ مراد : شکریہ ، تشکر ، ممنونیت ۔

ہَدِیَّۂ تَہنِیَت

مراد : مبارک باد ۔

ہَدِیَّہ قُبُول کَرنا

تحفہ قبول کرنا ، نذرانہ لے لینا ، ہدیہ لے لینا۔

ہَدِیَّہ پیش کَرنا

تحفہ یا نذرانہ دینا ۔

ہَدِیانا

گھبرانا، مضطرب ہونا، ڈرنا، خوف کھانا، کانپنا، تھرتھرانا، ہچکچانا

ہَدِیاہا

ڈرا ہوا ، خوفزدہ ؛ شرمیلا ، جھینپنے والا ؛ شکی ، وہمی ، محتاط

ہدیہ پیش دینا

تحفہ یا نذرانہ دینا

ہَدِیاہَٹ

ڈر، خوف، گھبراہٹ، ہچکچاہٹ

ہَدِیَۂ تَبْرِیک

شفقت، مبارکباد، ہدیہ، خدا کی برکت

ہَدِیَہ قُبُول ہونا

تحفہ قبول ہونا، تحفہ لے لیا جانا

نُورِ ہُدیٰ

ہدایت کی روشنی ؛ (کنایتہ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات ِپاک ۔

کِتابِ ہُدیٰ

ہدایت والی کتاب کلامِ پاک ، قرآن پاک.

شَمْعِ ہدیٰ

ہدایت کا چراغ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone