تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حارّہ" کے متعقلہ نتائج

حارّہ

شدید تپش رکھنے والا، سخت تپتا ہوا، بہت گرم

حارَۂ یابِسَہ

رک : حار یابس .

دائِرَۂ حارَّہ

جغرافیائی تقسیم کے مطابق خطِ استوا کے قریب کا وہ حصَہ جہاں سخت گرمی پڑتی ہے.

مِنْطَقَۂ حارَّہ

جغرافیہ: (خط سرطان سے خط جدی تک پھیلا ہوا حلقہ) جہاں سال بھر رات دن برابر رہتے ہیں اور سورج کی شعاعیں عموداً پڑنے سے نہایت شدت کی گرمی پڑتی ہے

دایِرَۂ حارَّہ

جغرافیائی تقسیم کے مطابق خطِ استوا کے قریب کا وہ حصَہ جہاں سخت گرمی پڑتی ہے.

تَپِ حارَّہ

گرمی کا بخار .

حار

بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .

حارّی

منطقہ حارّہ کا ، گرم ملکوں کا ، گرم خِطّے کا .

حارِیَہ

ایک سان٘پ ، اس میں اتنا زہر بھرا ہوتا ہے کہ جتنا پرانا پڑتا جاتا ہے اتنا ہی اس کے جسم میں نقصان آتا جاتا ہے کیونکہ اس کے زہر کی تیزی اس کے گوشت کو گھلاتی ہے اور اس لیے اس کو حاریہ کہتے ہیں.

حورا

۲. معشوق ، محبوب

حَرَّہ

पत्थरीली ज़मीन

حُرَّہ

حر کی تانیث، آزاد عورت جو لونڈی نہ ہو

حِرا

مکۂ معظمہ سے شما مشرق کی جانب تقریباً تین میل کے فاصلے ہر ایک پہاڑ جس کے غار میں پیغمبر صلعم عبادت کے لیے جایا کرتے تھے اور اسی غار میں آپ پر پہلی وحی نازل ہوئی تھی

حَضارَہ

رک : حضارت

حَیراں

confounded, astonished, perplexed amazed, surprised

اردو، انگلش اور ہندی میں حارّہ کے معانیدیکھیے

حارّہ

haarra•हार्रा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: حَرَّ

  • Roman
  • Urdu

حارّہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • شدید تپش رکھنے والا، سخت تپتا ہوا، بہت گرم
  • حرارت اور حدت پیدا کرنے والا، گرم تاثیر رکھنے والا
  • حرارت زدہ، گرم تپتا ہوا، تپیدہ
  • مشکل، سخت، تکلیف دہ
  • کسی شہر یا قصبے کا محلہ، ٹولا

Urdu meaning of haarra

  • Roman
  • Urdu

  • shadiid tapish rakhne vaala, saKht tapta hu.a, bahut garm
  • haraarat aur hiddat paida karne vaala, garm taasiir rakhne vaala
  • haraarat zada, garm tapta hu.a, tapiida
  • mushkil, saKht, takliifdeh
  • kisii shahr ya qasbe ka muhallaa, Tolaa

English meaning of haarra

Adjective, Feminine

  • having a hot climate, torrid
  • warm, hot, sultry, ardent
  • difficult, laborious, painful, troublesome, distressing, severe
  • locality of a city or district, a hamlet

हार्रा के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • बहुत गर्म, तीव्र तपिश रखने वाला, बहुत तपता हुआ
  • गर्म विशेषता रखने वाला स्वभाव या औषधि, उष्णवीर्य
  • उष्ण, गर्म, तप्त (स्त्रीलिंग वस्तु)
  • मुश्किल, पीड़ादयक, कष्टप्रद, कठिन
  • किसी नगर या क़स्बे का मुहल्ला, टोला

حارّہ کے مترادفات

حارّہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حارّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حارّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone