تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیرَہ" کے متعقلہ نتائج

ہیرَہ

رک : ہیڑا ، گوشت ۔

ہِیرا

عمدہ، نفیس، (مجازاً) نیک، عادات و اطوار کا اچھا، پیارا، نیک خو، لائق، قابل تعریف

ایرا

(شکار) بن سے نکلتے وقت شکار کے پیروں کی آہٹ جو سوکھے پتوں پر چلنے سع ہوتی ہے

اِیْرا

آگ جلانا، چمٹے سے آگ نکالنا

ہِیرا کَنی

(نگینہ گری) ہیرے کی کنی کا بنایا ہوا برما جو بہت نازک اور قیمتی ہوتا ہے لیکن سخت سے سخت جواہر میں سوراخ کر دیتا ہے ، سخت قسم کے جواہر میں سوراخ کرنے کے لیے فولاد کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، الماسی برما ۔

ہیرا کھانا

خودکشی کی نیت سے ہیرے کے ریزے کھا جانا، ہیرا کھا کر خود کشی کرلینا، مرجانا

ہیرا پھیر

ہیرا پھیری، آمد و رفت

ہیرا پھیری

بار بار آنے جانے کا عمل، آمد و رفت، آرجار، آہر جاہر، گھومنے پھر نے یا چکرلگانے کی حالت

ہیرا پھیرا

اِدھر کی چیز اُدھر اور اُدھر کی چیز اِدھر کردینے کا عمل ، ادل بدل:(مجازاً) مکروفریب، چالبازی، ہیرا پھیری.

ہیرا تَراش

ہیرا تراشنے والا، ہیرے کو کاٹ یا چھیل کر خوبصورت شکل دینے والا شخص

ہیرا پھیری کَرنا

چکر لگانا، باربار آنا جانا، گھومنا پھرنا

ہیرا ہینگ

سرخی مائل سفید ہینگ جو عمدہ خیال کی جاتی ہے، او٘ل قسم کی ہینگ

ہیرا پھیر ہونا

چالبازی ہونا، دھوکے کی باتیں ہونا.

ہِیرا ہونا

باعث فخر ہونا، وقار کا سبب ہونا، قابل ستائش ہونا.

ہِیرا مَنْڈی

(مراداً) طوائفوں کے رہنے اور دھندا کرنے کی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیرَہ کے معانیدیکھیے

ہیرَہ

hera•हेरा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہیرَہ کے اردو معانی

  • رک : ہیڑا ، گوشت ۔

Urdu meaning of hera

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hii.Daa, gosht

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone