تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِرْفَہ" کے متعقلہ نتائج

حِرْفَہ

حرفت، پیشہ، ہنر، دست کاری

حِرفاً

कारीगरी; दस्तकारी; शिल्प; हस्तकौशल।

حَرْفاً

لفظاً، لفظ کے اعتبار سے، عبارت کی رو سے، حقیقتاً، اصلاً

حِرْفَہ گَر

دستکار ، ہُنر مند ؛ حرفت کرنے والا ؛ صنعت ساز ، صنّاع.

حَرْفاً حَرْفاً

letter by letter, word for word, verbatim

نِشانِ حِرْفَہ

رک : نشان ِتجارت ؛ ٹریڈ مارک ۔

مَدارِسِ حِرْفَہ

صنعت و حرفت کے اسکول ، صنعتی درس گاہیں

اَہْلِ حِرفَہ

artisans, workmen, men of skill

جُھوٹا نِشانِ حِرفَہ

(قانون) حرفہ کا ایسا نشان جو قانوناً جائز نہ ہو جعلی نشان حرفہ

حَرْف

انسان کے منھ سے جو آوازیں نکلتی ہیں ان آوازوں کو تحریر میں لانے کے لیے مقرّر علامات اور نشانات، حروف تہجّی، حاصل بالمصدر۔۔۔ کبھی ماضی واحد مذکر کے ساتھ حرف نون لانے سے، جیسے: لگان، تکان

حَرَفْ

حَرْفی

حرف سے متعلق، حرف والا، حرف سے منسلک

حِرْفی

رک : حرفتی.

حَرْفِیَّہ

حَرفی ، حروف سے متعلق.

حَرّافَہ

حراف کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں حِرْفَہ کے معانیدیکھیے

حِرْفَہ

hirfa•हिर्फ़ा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

حِرْفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرفت، پیشہ، ہنر، دست کاری
  • مخصوص ساخت، ٹریڈ مارک

Urdu meaning of hirfa

  • Roman
  • Urdu

  • hirfat, peshaa, hunar, dastakaarii
  • maKhsuus saaKhat, TreD maark

English meaning of hirfa

Noun, Masculine

हिर्फ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِرْفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِرْفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone