تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرَم کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
حَرَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
قابل عزت شے، مقدّس چیز، احترام کے لائق، محترم
مثال • لفظ حرم عربی میں عموماً کل ان چیزوں پر مشتمل ہے جن کی حرمت کی جاتی ہے۔
-
مکّے مدینے اور ان کے گرداگرد کے چند میل کا علاقہ حرم کہلاتا ہے اسے حرم کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی عزّت قائم کی ہے اور ان مقامات پر بعض افعال اور اقدامات ممنوع ہیں مثال کے طور پر یہاں جنگ نہیں ہوسکتی درختوں کو نہیں کاٹا جا سکتا نیز اس میں داخل ہونے والا ہر گزند سے محفوظ ہوجاتا ہے (جب دونوں حرم مراد ہوں تو انھیں عموماً ’حرمین‘ کہتے ہیں)
مثال • اسلامی اصطلاح میں مکے مدینے اور ان کے گرداگرد کے چند میل کے علاقے کو حرم کہتے ہیں۔
- خانۂ کعبہ کے گرداگرد کا علاقہ جہاں جنگ وغیرہ ممنوع ہے، خانۂ کعبہ کی چاردیواری یا احاطہ، خانۂ کعبہ
- اسلام، مرکزِ اسلام
- زنان خانہ، گھر کا وہ حصہ جس میں عورتیں رہتی ہیں
- اشراف کے گھر کی عورتیں
- حضرت امام حسین کے اہل بیت
اسم، مؤنث
- بیوی
-
لونڈی، باندی جس کو بیوی بنا لیا گیا ہو
مثال • حرم پر لازم ہوتا ہے کہ ہر امر و نہی میں بیاہتا بی بی کی تابع داری کرے۔
وضاحتی ویڈیو
شعر
دیر میں یا حرم میں گزرے گی
عمر تیرے ہی غم میں گزرے گی
کمال جوش جنوں میں رہا میں گرم طواف
خدا کا شکر سلامت رہا حرم کا غلاف
دیر نہیں حرم نہیں در نہیں آستاں نہیں
بیٹھے ہیں رہ گزر پہ ہم غیر ہمیں اٹھائے کیوں
یہ کہہ دو حضرت ناصح سے گر سمجھانے آئے ہیں
کہ ہم دیر و حرم ہوتے ہوئے مے خانے آئے ہیں
Urdu meaning of haram
- Roman
- Urdu
- qaabil izzat shaiy, muqaddas chiiz, ehtiraam ke laayaq, muhatram
- makke madiine aur un ke girdaagird ke chand mel ka ilaaqa hirm kahlaataa hai use hirm kahne kii vajah ye hai ki allaah taala ne in kii izzat qaayam kii hai aur un muqaamaat par baaaz afaal aur iqdaamaat mamnuu hai.n misaal ke taur par yahaa.n jang nahii.n hosaktii daraKhto.n ko nahii.n kaaTaa ja saktaa niiz is me.n daaKhil hone vaala har gazand se mahfuuz hojaataa hai (jab dono.n hirm muraad huu.n to unhe.n umuuman 'harmain' kahte hai.n
- Khaanaa-e-kaaabaa ke girdaagird ka ilaaqa jahaa.n jang vaGaira mamnuu hai, Khaanaa-e-kaaabaa kii chaaradiivaarii ya ahaata, Khaanaa-e-kaaabaa
- islaam, markaz-e-islaam
- zanaanKhaanaa, ghar ka vo hissaa jis me.n aurte.n rahtii hai.n
- ashraaf ke ghar kii aurte.n
- hazrat imaam husain ke ahal-e-bait
- biivii
- launDii, baandii jis ko biivii banaa liyaa gayaa ho
English meaning of haram
Noun, Masculine
- the sacred enclosure of Makkah and Medina, sanctuary
- harem, seraglio, women's enclosures or quarters
- concubine, female slave
- harem, seraglio, women's enclosures or quarters
- the sacred enclosure of Makkah and Medina, sanctuary
- sacred
हरम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सम्मान योग्य वस्तु, पवित्र वस्तु, आदर के योग्य, आदरणीय
- मक्के मदीने और उनके गिर्दागिर्द के कुछ मील का क्षेत्र हरम कहलाता है उसे हरम कहने का कारण ये है कि अल्लाह ताला ने उनका सम्मान स्थापित किया है और उन स्थानों पर कुछ क्रियाएँ वर्जित हैं उदापरण के रूप में यहाँ जंग नहीं हो सकती पेड़ो को नहीं काटा जा सकता अर्थात उसमें दाख़िल होने वाला प्रत्येक व्यक्ति क्षति से सुरक्षित हो जाता है (जब दोनों हरम अर्थात हूँ तो उन्हें साधारणतया ''हरमैन'' कहते हैं)
- ख़ाना-ए-काबा के गिर्दागिर्द का क्षेत्र जहाँ युद्ध आदि वर्जित है, ख़ाना-ए-काबा की चारदीवारी या अहाता, ख़ाना-ए-काबा, काबा परिसर जहाँ वध या युद्ध की अनुमति नहीं है
- महिलाओं का कक्ष, हरम-सरा, हरम, ज़नान-ख़ाना, घर का वह भाग जिसमें स्त्रियाँ रहती हैं, राज-प्रासाद या महल का वह हिस्सा जिसमें रानियाँ रहती हैं
- शरीफ़ों के घर की स्त्रियाँ
- हज़रत इमाम हुसैन के अनुयायी
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बीवी
-
लौंडी, बाँदी जिसको बीवी बना लिया गया हो
उदाहरण • हरम पर लाज़िम होता है कि हर अमर-ओ-नही में बियाहता बी-बी की ताबेदारी करे।
حَرَم کے مترادفات
حَرَم سے متعلق کہاوتیں
حَرَم کے قافیہ الفاظ
حَرَم سے متعلق دلچسپ معلومات
حرم کے معنی ہیں قابلِ عزّت، مقدّس چیز، احترام کے لائق، محترم۔ یہ لفظ کئ طرح استعمال ہوتا ہے۔ حرم، زنان خانے کو یعنی گھر کے اس حصے کو کہا جاتا ہے جس میں عورتیں رہتی ہیں۔ مکّے مدینے اور ان کے گرداگرد کے چند میل کا علاقہ بھی حرم کہلاتا ہے۔ اردو شاعری میں دیر وحرم کا بھی بہت ذکر آتا ہے۔ دیر یعنی بت خانہ اور حرم مسجد ۔ دیر وحرم اور ان سے وابستہ لوگوں کے درمیان کی کشمکش اور جھگڑے بہت پرانے ہیں ۔لیکن شاعر ان جھگڑوں سے ماوراء ہوتے ہیں۔ بجھ رہے ہیں چراغ دیر و حرم دل جلاؤ کہ روشنی کم ہے شاعری کی دنیا بہت کھلی ہوئی، کشادہ اور زندگی سے بھرپور ہے۔ اردو کے شاعروں نے ہمیشہ دیر وحرم کے محدود دائرے میں بند ہو کر سوچنے والے لوگوں کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔ سیکڑوں اشعار اس موضوع پر ملتے ہیں۔
مصنف: عذرا نقوی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَرَم شرَِیف
مکے مدینے اور ان کے گردا گرد کے چند میل کا علاقہ حرم کہلااتا ہے، اسے حرم کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے ان کی عزت قائم کی ہے
حَرَمِ دِمَاغ
وہ مقام جہاں اعصاب دماغ سے باہر نکلتے ہیں ، مبذِعصب ؛ وہ عصبہ جو دماغ تک پیغامات کی ترسیل کرتا ہے ، وہ حصۂ دماغ جو حسی حرکتوں لا نتیجہ یا پیغام دماغ کے مختلف اعصاب کو پہن٘چاتا ہے . انگ : Thalamus .
حُرْمَتِ رَضاع
(شرع) جب کوئی بچّہ ماں کے سِوا کسی اور عورت کا دودھ پیتا ہے تو وہ عورت اس کی ماں بن جاتی ہے اس عورت کے ساتھ اور اس کی بیٹیوں ، بہنوں وغیرہ کے ساتھ نکاح اس لڑکے کے لیے حرام ہوجاتا یے شرعی اصطلاح میں اس کو حرمت رضاع کہتے ہیں .
حَرْمَل
ایک مشہور گھاس یا بوٹی جس کو فارسی میں اسپند بھی کہتے ہیں اور دھونی کے کام بھی آتی ہے، اس کے بیجوں سے سرخ رنگ نکلتا ہے، فارسی میں اسے اسپند کہتے ہیں، کالا دانہ، اسپند
حَرمَیْن شَرِیفَیْن
کعبہ (جو مکہ معظمہ میں ہے) اور جناب رسولؐ خدا کا روضہ (جو مدینہ منورہ میں ہے)، ہر دو حرم، کعبہ شریف اور روضہ رسولؐ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
majma'
मज्मा'
.مَجمَع
crowd, gathering, large assembly of people
[ Lakhon logon ka majma bhi ho to sab log ek chaand ko yaksan taur par ek saath dekh sakte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taabe'
ताबे'
.تابِع
obedient, submissive, amenable
[ Hamare tamam af'aal aur harakat hamare irade ke taabe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
barbariiyyat
बरबरीय्यत
.بَرْبَرِیَّت
barbarity, barbarism, brutality
[ Angrezon ne Hindustani awam par zulm-o-barbariyat ke pahad tod rakhe the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sailaab
सैलाब
.سَیلاب
a flood,
[ Intihaai barish ke sabab beshtar nadiyon mein sailab aa gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taaKHiir
ताख़ीर
.تاخِیْر
delay, lateness
[ Apne dost ki shadi ki khabar mujhe mili bhi to takhir se mili isliye main sharik na ho saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasalsul
तसलसुल
.تَسَلْسُل
continuation, succession, flowing
[ Insaf mein takhir ki waj.h tasalsul samaa'at hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rukniyat
रुक्नियत
.رُکْنِیَت
membership
[ Shital ne Talib-ilm Council ki rukniyat qubool ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
intiqaamii
इंतिक़ामी
.اِنْتِقامی
revengeful, retaliatory
[ Police ki barbariyat ke khilaf gawahi dene ke liye wakil par intiqami karravaai ki gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tadbiir
तदबीर
.تَدْبِیر
course or plan of action, tactic, way out, solution
[ masalon se nipatne ke liye tadabir karni hi padti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
marham
मरहम
.مَرہَم
ointment, salve, unguent
[ Doctor ne phode ki marham-patti karne se pahle uske upar ke khurand ko saaf kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (حَرَم)
حَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔