تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرّافَہ" کے متعقلہ نتائج

حَرّافَہ

حراف کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرّافَہ کے معانیدیکھیے

حَرّافَہ

harraafaहर्राफ़ा

اصل: عربی

وزن : 222

مادہ: حَرْف

دیکھیے: حَرَّاف

اشتقاق: حَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

حَرّافَہ کے اردو معانی

صفت

  • حراف کی تانیث
  • چالاک، عیار، مکار، شوخ دیدہ، صاحب حرفت

شعر

English meaning of harraafa

Adjective

हर्राफ़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मक्कार औरत, चालाक महिला, बहुत अधिक बातूनी स्त्री, कुलटा, भ्रष्टा, असाध्वी, धूर्ता

حَرّافَہ کے قافیہ الفاظ

حَرّافَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

حرافہ اول مفتوح، دوم مشدد۔ فارسی والوں نے عربی’’حرف‘‘ سے ایک لفظ بنایا ’’حراف‘‘(مع رائے مشدد) اور اس کے معنی قائم کئے،’’ طلیق اللسان، شگفتہ گفتگوکرنے والا‘‘۔ یہ لفظ اردو میں آگیا، لیکن معنی بدل گئے۔ یہاں اس لفظ سے ’’چالاک، مکار، باتوں میں بہت تیز‘‘ وغیرہ مرادلیتے ہیں۔’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں جو شواہد دئے ہیں ان سے اس لفظ اور معنی کا وجود زمانۂ دکن سے ثابت ہے۔ بیسویں صدی آتے آتے’’حراف‘‘ کا استعمال بہت کم ہوگیا اور اس کی جگہ ’’حرافہ‘‘ نے لے لی۔ ’’حرافہ‘‘ کا اندراج ’’آنند راج‘‘، ’’دہخدا‘‘، ’’غیاث‘‘، ’’منتخب‘‘ میں نہیں ہے اور نہ ہی جن فارسی لغات میں ’’حراف‘‘ درج ہے ان میں اس کے وہ معنی دئے ہوئے ہیں جو اردو میں ہیں۔ دوسری بات یہ کہ ’’حراف‘‘ تو عورت مرد دونوں کے لئے بولتے تھے لیکن ’’حرافہ‘‘ صرف جنس اناث کے لئے مخصوص ہے۔ لہٰذا اردو میں مستعمل معنی کی حد تک ’’حراف/حرافہ‘‘ خالص اردو ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرّافَہ

حراف کی تانیث

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرّافَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرّافَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone