تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْبَہ" کے متعقلہ نتائج

حَرْبَہ

لڑائی کا ہتھیار، نیزہ، برچھی، بھالا

حُرْبَہ

برتن، کوزہ، سُبو، خُم

حِرْبا

چھپکلی کی شکل کا ایک جانور جو کئی کئی رن٘گ بدلتا ہے، اس کا من٘ھ آفتاب کی طرف ہے اوراسی طرف پھرا کرتا ہے، جب تک کہ غروب نہ ہو، آفتاب پرست، گِر گٹ

حَرْبَہ کَرْنا

وار کرنا، حملہ کرنا، ضرب لگانا، چوٹ کرنا

حَرْبَہ پَڑنا

حملہ ہونا ، وار ہونا ، ضرب پڑنا .

حَرْبَہ ضَرْبَہ

رک : حربے ضربے .

شَیطانی حَرْبَہ

ابلیسانہ چال یا تدبیر ؛ گناہ کی ترغیب و تحریص.

حَرْبات

۔جمع فارسیوں نے ت کو ہائے ہوّز سے بدل لیا)۔ مذکر۔ ۱۔لڑائی کا ہتھیار۔ ۲۔حملہ۔ چڑھائی۔ وار۔ ۳۔جَست۔ جھپٹّا۔

نَفسِیاتی حَربَہ

نفسیاتی جنگ میں ذہن پر حملہ یا وار کرنے کا طریقہ ، نفسیاتی اثر ڈالنا ، نفسیاتی جنگ ۔

بلی بھی دب کر حربہ کرتی ہے

حَرْبی

دارالحرب کا رہنے والا، ایسے ملک کا کافر باشندہ جو علانیہ اسلام کا دشمن اور حریف جنگ ہو، وہ کافر جو بادشاہ اسلام کو جزیہ نہ دینا ہو

حَرْبِیَّہ

وزارتِ جنگ، محکمۂ جنگ

حَرْب

لڑائی جو دو مسلح جماعتوں یا فوجوں کی درمیان ہو، کارزار، جنگ

حَرْب گاہ

میدان جنگ، جنگ کا مقام، مقام کارزار، لڑائی کی جگہ

حِراب

نیزے، برچھے، برچھیاں، ایک ہتھیار، چھوٹا نیزہ جو حبشی اپنے پاس رکھتے ہیں اور اس سے کھیلتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْبَہ کے معانیدیکھیے

حَرْبَہ

harba•हर्बा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَرَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَرْبَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لڑائی کا ہتھیار، نیزہ، برچھی، بھالا
  • چوب دستی، تازیانہ
  • حملہ، چڑھائی، دھاوا، جست، جھپٹا
  • داؤں
  • تدبیر، حیلہ، بہانہ
  • ایک درخت جس کے بیج مثلث حربے کی طرح ہوتے ہیں، اس کے پتے اور چھال خارشت، پیشاب اور بڑھتی ہوئی تلی کو نافع ہیں
  • برتن، کوزہ، سبو، خم

شعر

Urdu meaning of harba

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daa.ii ka hathiyaar, nezaa, birchhii, bhaalaa
  • chobadastii, taaziyaana
  • hamla, cha.Dhaa.ii, dhaava, jast, jhapTa
  • daa.o.n
  • tadbiir, hiila, bahaanaa
  • ek daraKht jis ke biij masals harbe kii tarah hote hain, is ke patte aur chhaal Khaarisht, peshaab aur ba.Dhtii hu.ii talii ko naafe hai.n
  • bartan, kuuza, subuu, Kham

English meaning of harba

Noun, Feminine

  • arms and armaments, weapons of war/assault/attack

Noun, Masculine

  • dart, javelin, weapon, arms, thrust, stab, implements of war, warlike apparatus
  • invasion
  • ruse, trick

हर्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लड़ाई का हथियार, नेज़ा, बरछी, भाला
  • हाथ में पकड़ने की छड़ी, कोड़ा
  • हमला, चढ़ाई, धावा, जस्त, झपट्टा
  • दाँव
  • योजना, चाल, बहाना
  • एक पेड़ जिसके बीज तिकोने हर्बे की तरह होते हैं, इसके पत्ते और छाल खुजली, पेशाब और बढ़ती हुई तिल्ली में लाभकारी हैं
  • बर्तन, मिट्टी का अर्धवर्तुलाकार छोटा बरतन, मिट्टी का घड़ा, पानी अथवा मदिरा का मटका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone