تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنڈا پھوڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہَنڈا

بڑی ہانڈی ، مٹی کا بڑا برتن ، مٹکا ، خم ، تولا ، کڑھا ، بڑے منھ کا تولا

ہَنڈا پھوڑنا

راز فاش کرنا

ہَنڈا کَرنا

(ہنود) مٹھائیوں کے ہنڈے کسی دیوتا پر چڑھانا ، کونڈا کرنا ؛ کسی جاترا سے واپس آکر برہم بھوج یا ضیافت کرنا

ہَنْڈانا

شہر بدر کرنا، نکالنا، جلا وطن کرنا، گشت کرانا، پھرانا

ہَنڈا سا

بڑاسا ، مٹکے جیسا نیز بھاری بھرکم ۔

ہونے دو

ہو جانے دو ، ہو لینے دو

ہانڈا

بڑی ہانڈی (مٹی یا دھات کی)، دیگ

ہَنڈے

گیس کے لیمپ ۔

ہَنڈَہ

رک : ہنڈا معنی نمبر ۳ ؛ گیس کا بڑا لیمپ ۔

ہِندَہ

Hinda binte Abe Umayya, well known as Umm-e-Salma, married Prophet Mohammad after her husband passed away

ہانڈی

کھانا وغیرہ پکانے کے لیے مٹّی کا بنا ہوا خاص وضع کا گول برتن ، مٹی کی دیگچی

ہِنْدی

ہندی زبان، ہندوستان کی زبان نیز وہ زبان جو دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور جس میں سنسکرت الاصل الفاظ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں

ہَنڈی

ہانڈی، ہنڈیا

ہِندُو

(قدیم) ہندوستان کا رہنے والا

ہَندارا

(دکن) اندھیرا

ہَندام

ایک آلہء حرب ؛ رک : ہندام النفط ۔

ہَنڈاتا پِھرنا

مارا مارا پھرنا، گشت کرنا، گھومنا

ہِنْڈاتی پِھرنا

ماری ماری پھرنا

ہِند آریائی

ہندوستانی اور آریائی زبان سے مخلوط زبان

ہانڈی چڑھنا

ہانڈی چڑھانا کا لازم، کھانا پکنا

ہانْڈی چَڑھانا

سالن وغیرہ پکانا، کھانا پکانے کے لئے ہانڈی کو چولہے پر رکھنا، کھانا پکانا

ہانْڈی میں چَڑھانا

(کوئی چیز) پکانے یا پکنے کے لیے ہانڈی میں ڈال کر چولہے پر رکھنا ۔

ہانڈی پھوڑنا

ہانڈی کو گرا کر ٹکڑے ٹکڑے کردینا

ہانْڈی میں جو ہو سو وَہی ڈوئی میں آوے ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہنڈی کھڑی رکھنا

۔ ہنڈی کوکسی سبب سے ملتوی رکھنا(ساہوکار وں کی اصطلاح)

ہانڈی نَہ ڈوئی سَب پَت کھوئی

غریب ہونے سے عزت بھی جاتی رہتی ہے

ہُنڈی والا

exchange merchant

ہانْڈے سے ڈانْڈا بَھلا

روز کی اذیت سے ایک دن کا نقصان بہتر ہے ، خالی سے بیگار بھلی

ہانڈی سَرد ہونا

کھانا نہ پکنا ؛ چولھا ٹھنڈا ہونا ، گزر بسر کا سامان نہ ہونا ، مفلسی کا عالم ہونا ، آمدنی کا کوئی ذریعہ نہ ہونا۔

ہانْڈی میں جو ہو سو وَہی چَمْچی میں آوے ہے

ہُنڈی بِھجوانا

کسی شخص کے نام رقعہ بھیجنا کہ حامل رقعہ کو روپیہ ادا کیا جائے ۔

ہانڈی میں ہوگا سو ڈوئی میں نِکلے گا

۔مثل۔ جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی ڈوئی میں آتا ہے

ہانڈی میں ساجھا کَرنا

کھانے کا شریک یا حصہ دار بننا ۔

ہانْڈی پَکْنا

دال یا سالن پکنا، کھانا پکنا

ہانڈی پَکانا

ہانڈی پکنا کا تعدیہ، کھانا پکانا

ہانْڈی اُبَلْنا

ہانڈی میں جو کچھ پک رہا ہو اس کا جوش کھا کر اوپر آجانا یا باہر نکلنے لگنا

ہَنڈی کا اُوبال

ہانڈی کا اُبال ؛ (مجازاً) تھوڑی دیر کا جوش یا ولولہ ۔

ہانڈی ساجھا کَرنا

رک : ہانڈی میں ساجھا کرنا

ہانڈی کا اُبال ہونا

کسی جذبے کا عارضی ہونا ، وقتی شوق اُٹھنا ۔

ہِندُو بَنانا

ہندو مذہب میں داخل کرنا ، ہندومت میں داخل کرنا ۔

ہانڈی کا سا اُبال ہے

ابھی شوق ہے کچھ دیر میں جاتا رہے گا

ہُنڈی کَرانا

ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ کے لیے رقعہ یا چیک بھیجنا ، ساہوکار کے ذریعے رقم بھجوانا ۔

ہُنڈی کرنا

ایک جگہ سے روپیہ کے لیے دوسری جگہ رقعہ یا چیک بھیجنا ، ساہوکار کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ پہونچانا

ہانْڈی چاٹی ہے

کسی کی شادی میں اگر مینھ برستا ہے تو مذاقاً دولھا یا دلہن سے کہتے ہیں ، مینھ کا یہ سبب ہے کہ ہانڈی چاٹی ہو گی

ہُنڈی بھیجنا

کسی شخص کے نام رقعہ بھیجنا کہ حامل رقعہ کو روپیہ ادا کیا جائے

ہانڈی چُولھا سَنبھالنا

باورچی خانے کا انتظام ہاتھ میں لینا ، کھانا پکانے کا انتظام کرنا نیز گھر سنبھالنا ۔

ہانڈی گَرم ہونا

ہانڈی چڑھنا، مفت کا کھانا میسر آنا، رشوت ہاتھ لگنا

ہانڈی گَرم کَرنا

۔ کھانے کا مفت میں ساماں کرنا۲۔(کنایۃً) رشوت میں کچھ کھانا۔

ہانڈی گَرم کَرانا

رشوت دلانا، فائدہ کرانا

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی ڈوئی میں نِکَلتا ہے

ہُنْڈی سَکارنا

ہنڈی کا روپیہ دینا، ہنڈی کی ادائی کرنا نیز وصول کرنا

ہُنْڈی سَکھارنا

۔ہنڈی کا روپیہ دینا۔

ہانْڈی گَرم کَر لینا

مفت کا مال لینا ؛ بے ایمانی سے کوئی چیز حاصل کرنا ؛ رشوت لینا ، رشوت میں کچھ کمانا

ہانڈی کا بھات چُھپے مُنھ کی بات نَہ چُھپے

کہی ہوئی بات مشہور ہو ہی جاتی ہے

ہانْڈی چاٹی ہوگی

ہُنڈی پِٹنا

ہنڈی کی رقم مل جانا، ہنڈی کا روپیہ وصول ہونا، ہنڈی کا بھننا

ہُنڈی بُھنانا

ہنڈی کا روپیہ وصول کرنا ۔

ہُنْڈی کَھری کَرنا

ہنڈی کا روپیہ وصول کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنڈا پھوڑنا کے معانیدیکھیے

ہَنڈا پھوڑنا

ha.nDaa pho.Dnaaहण्डा फोड़ना

محاورہ

مادہ: ہَنڈا

  • Roman
  • Urdu

ہَنڈا پھوڑنا کے اردو معانی

  • راز فاش کرنا

Urdu meaning of ha.nDaa pho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raaz faash karnaa

English meaning of ha.nDaa pho.Dnaa

  • disclose a secret, let the cat out of the bag

हण्डा फोड़ना के हिंदी अर्थ

  • भेद खोल देना, भाँडा फोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنڈا پھوڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنڈا پھوڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone