تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنڈا" کے متعقلہ نتائج

ہَنڈا

بڑی ہانڈی ، مٹی کا بڑا برتن ، مٹکا ، خم ، تولا ، کڑھا ، بڑے منھ کا تولا

ہَنڈا سا

بڑاسا ، مٹکے جیسا نیز بھاری بھرکم ۔

ہَنڈا کَرنا

(ہنود) مٹھائیوں کے ہنڈے کسی دیوتا پر چڑھانا ، کونڈا کرنا ؛ کسی جاترا سے واپس آکر برہم بھوج یا ضیافت کرنا

ہَنڈا پھوڑنا

راز فاش کرنا

ہَنڈاتا پِھرنا

مارا مارا پھرنا، گشت کرنا، گھومنا

اَن٘ڈاسی

انڈا دینے کے قریب، انڈوں پر آئی ہوئی

گَنْدَہ اَنڈا

وہ انڈا جو خراب ہوگیا ہو یا بگڑ گیا ہو، جس کے اندر بو پڑ گئی ہو، سڑا ہوا انڈا، باسی انڈا

ہَوائی اَنڈا

وہ انڈا جو مرغی جفتی کے بغیر دیتی ہے اور جس سے چوزہ پیدا نہیں ہوتا ۔

چِیل اَن٘ڈا چھوڑے ہے

شدید گرمی کی تیزی اور حدت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں (سخت گرمی اور شدید تپش اور لو کی تاب نہ لا کر چیل انڈا چھوڑ کر سیتے سیتے کھڑی ہو جاتی ہے)

چِیل اَن٘ڈا چھوڑْتی ہے

بھیانک گرمی پڑ رہی ہے

ایک اَنڈا وہ بھی گَندَہ

only one egg and that too rotten

ایک اَنڈا وہ بھی گَندا

ایک بیٹا وہ بھی نالائق، ایک شخص یا چیز وہ بھی ناکارہ

اَپنی مُرغی بُری نَہ ہو تو ہَمسایےِ میں اَنڈا کیوں دے

نقصان اپنے ہی ہاتھوں ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنڈا کے معانیدیکھیے

ہَنڈا

ha.nDaaहंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَنڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی ہانڈی ، مٹی کا بڑا برتن ، مٹکا ، خم ، تولا ، کڑھا ، بڑے منھ کا تولا
  • ایک قسم کی گھاس جو اکثر جھیل یا تالاب کے پانی کے کنارے ہوتی ہے اور اس پر چھوٹا لال رنگ کا پھول بھی نکلتا ہے
  • (عموماً گیس کا) بڑا لیمپ ، گیس بتی ، بازاروں میں کھمبوں کے اوپر جلنے والا گیس لیمپ نیز بجلی کا لیمپ
  • ۔(ھ۔ بالفتح) مذکر۱۔ بڑی ہانڈی۔ مٹّی کا بڑا برتن۔مٹکا خُم۲۔ایک قسم کی گھاس جو پانی کے کنارے ہوتی ہے۳۔گاس کا بڑا لمپ۔

Urdu meaning of ha.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii haanDii, miTTii ka ba.Daa bartan, maTkaa, Kham, tola, ka.Daa, ba.De mu.nh ka tola
  • ek kism kii ghaas jo aksar jhiil ya taalaab ke paanii ke kinaare hotii hai aur is par chhuuTa laal rang ka phuul bhii nikaltaa hai
  • (umuuman gais ka) ba.Daa laimp, gais battii, baazaaro.n me.n khambo.n ke u.upar jalne vaala gais laimp niiz bijlii ka laimp
  • ۔(ha। baalaftah) muzakkar१। ba.Dii haanDii। miTTii ka ba.Daa bartan।maTkaa Khum२।ek kism kii ghaas jo paanii ke kinaare hotii hai३।gaus ka ba.Daa lamp

English meaning of ha.nDaa

Noun, Masculine

  • a species of grass
  • cauldron, large earthen pot
  • gas lantern

हंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की घास जो अक्सर किसी झील या तालाब के किनारे उगती है और उस पर एक छोटा लाल फूल होता है
  • एक विशिष्ट प्रकार की वह बड़ी रोशनी जिसके ऊपर हंडे के आकार की शीशे की बहुत बड़ी चिमनी लगी रहती है (गैस)
  • पीतल या ताँबे का बहुत बड़ा बरतन जिससें पानी भरकर रखा जाता है

ہَنڈا سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنڈا

بڑی ہانڈی ، مٹی کا بڑا برتن ، مٹکا ، خم ، تولا ، کڑھا ، بڑے منھ کا تولا

ہَنڈا سا

بڑاسا ، مٹکے جیسا نیز بھاری بھرکم ۔

ہَنڈا کَرنا

(ہنود) مٹھائیوں کے ہنڈے کسی دیوتا پر چڑھانا ، کونڈا کرنا ؛ کسی جاترا سے واپس آکر برہم بھوج یا ضیافت کرنا

ہَنڈا پھوڑنا

راز فاش کرنا

ہَنڈاتا پِھرنا

مارا مارا پھرنا، گشت کرنا، گھومنا

اَن٘ڈاسی

انڈا دینے کے قریب، انڈوں پر آئی ہوئی

گَنْدَہ اَنڈا

وہ انڈا جو خراب ہوگیا ہو یا بگڑ گیا ہو، جس کے اندر بو پڑ گئی ہو، سڑا ہوا انڈا، باسی انڈا

ہَوائی اَنڈا

وہ انڈا جو مرغی جفتی کے بغیر دیتی ہے اور جس سے چوزہ پیدا نہیں ہوتا ۔

چِیل اَن٘ڈا چھوڑے ہے

شدید گرمی کی تیزی اور حدت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں (سخت گرمی اور شدید تپش اور لو کی تاب نہ لا کر چیل انڈا چھوڑ کر سیتے سیتے کھڑی ہو جاتی ہے)

چِیل اَن٘ڈا چھوڑْتی ہے

بھیانک گرمی پڑ رہی ہے

ایک اَنڈا وہ بھی گَندَہ

only one egg and that too rotten

ایک اَنڈا وہ بھی گَندا

ایک بیٹا وہ بھی نالائق، ایک شخص یا چیز وہ بھی ناکارہ

اَپنی مُرغی بُری نَہ ہو تو ہَمسایےِ میں اَنڈا کیوں دے

نقصان اپنے ہی ہاتھوں ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone