تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہلک" کے متعقلہ نتائج

ہلک

تباہی، پربادی، قتل، خون

ہِلَک

رک : ہیرا

ہُلْک

(جراحی) پھوڑے میں مواد پکنے کی کیفیت ؛ رک : لپک.

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

ہَلْکا

وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)

ہَلْکی

سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض

ہُلَک بُلَک

تاک جھانک کرنے کا عمل، چھپ کر دیکھنے کی حالت

ہَلَک جانا

سسکنا، ہچکی لینا

ہَلَک راجَہ

خانہ بدوشوں کے کیمپ کا سربراہ ۔

ہَلْکایا

ہلکا کیا ہوا ، پانی ملاکر ہلکا یا پتلا کیا ہوا ؛ ایسا کیمیائی مرکب جس کے ارتکاز کی شدت کم کردی گئی ہو ۔ اس نے نیلے تھوتھے کا مرتکز محلول اور ہلکایا سلفیورک ترشہ استعمال کیا ۔

ہلکے سے

ہولے سے، آہستگی سے، سہج سے، دھیرے سے نیز تھوڑے سے

ہَلْکائی

رک : ہلکاپن

ہَلْکے کی

کم طاقت کی نیز آہستہ سے ۔

ہُلَک بُلَک مارْنا

جھانکنا ؛ چھپ کر دیکھنا ، تاکنا

ہَلَکَہ

हालिक का बहु., मरनेवाले, हत होनेवाले, हलाक होनेवाले।।

ہَلْکا سا

بہت کم وزن ، نہایت سبک ، نازک سا ۔

ہَلْکانِیَّت

تکان ، خستہ حالی ، تھکن

ہَلْکے ہَلْکے

۲۔ آہستہ آہستہ ، سہج سہج ، ہولے ہولے ، دھیرے دھیرے ۔

ہَلْکا پَن

سبک ہونے کی حالت یا کیفیت، بھاری کا نقیض، لطیف، کم وزن

ہِلْکورے

موجیں، لہریں، ہلکورا کی جمع نیز مغیرہ حالت

ہُلْکی

غصہ، ناراضگی، وبا، پلیگ، کالی دیوی کا لقب

ہلکا بھاؤ

گرا ہوا بھاؤ

ہَلْکورَہ

منیکجیہجپ

ہَلْکَٹ

کمینہ ، گھٹیا ، نیچ ، پست ۔

ہَلْکَم

ہلکان، حیران و پریشان

ہَلْکا کام

آسان کام، معمولی کام

ہَلْکے پُھلْکے

ہلکا پھلکا کی مغیرہ حالت نیز جمع، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، پر لطف، شگفتہ، جو بہت سنجیدہ نہ ہو

ہَلْکوا

منیکجیہجپ

ہلکا کھانا

کھانا جو جلد ہضم ہو جائے، سریع الہضم غذا (ثقیل کھانے کی ضد)، نیز تازہ دم ہونے کے لئے مشروب یا کم ثقیل کھانا، چائے کے ساتھ کے لوازمات، کم مقدار غذا

ہَلْکی بات

۔مونث ۔آسان بات۔(ابن الوقت) ۱۸۵۷ کا غدر کیا کچھ ہلکی بات تھی۲۔ کمینی بات۔

ہَلْکی چوٹ

۔مونث۔ خفیف چوٹ۔

ہَلَکْنا

حرکت کرنا

ہَلْکا پَنا

رک : ہلکا پن ؛ سبکی ، خفت ؛ کمینگی ، رذالت ، کم ظرفی ، اوچھاپن

ہَلْکا ہاتھ

مذکر

ہَلْکا بھاو

گرا ہوا بھاوْ

ہَلْکا ہونا

۔ کم وزن ہونا ، سبک ہونا ، سبک سار ہونا ۔

ہَلکونا

(نیاری) رک : ہلکانا ؛ ہلکورنا

ہَلْکی آنچ

مدھم تپش ، مدھم آنچ

ہَلْکا رَنْگ

پھیکا رنگ ، کم گہرا رنگ جس میں تیزی نہ ہو (شوخ رنگ کا نقیض) ۔ ا

ہَلْکا لَہُو

ایسا خون جس کو دیکھ کے آدمی نہ ڈرے نہ جھچکے نہ غش کھائے۔

ہَلْکا گَرْم

نیم گرم ، کنکنا (پانی یا کوئی چیز) ۔

ہَلْکی ہَوا

gentle breeze

ہَلْکا خُون

خون جس پر نظر بد کا اثر جلدی ہو، جلد بیمار کر دینے والا خون

ہَلْکی سَزا

lenient punishment

ہلکی شراب

شراب جو تیز نہ ہو

ہِلکورا

موج، لہر

ہَلْکان

مضمحل، حیران، پریشان

ہَلْکا رَہْنا

غیر واضح رہنا ، کسی بات کا بھرپور طور پر ادا نہ ہونا ، مقصد ادھورا رہنا

ہَلکا کَرنا

بوجھ اتارنا، بوجھ کم کرنا، سبکدوش کرنا

ہَلکان ہونا

تھکنا، مضمحل ہونا، سخت پریشان اور حیران ہونا

ہَلْکا لَگْنا

ماند پڑنا ؛ کمتر محسوس ہونا ۔

ہَلْکا پُھول

پھول کی طرح ہلکا، بہت ہلکا

ہَلْکا پانی

زود ہضم پانی، پانی جسے پی کر معدے میں گرانی محسوس نہ ہو

ہَلْکانا

حرکت دینا ۔

ہَلْکارا

ہرکام کرنے والا، نوکر، پیادہ، اردلی، ہرکارہ

ہَلْکا ہَلْکا

نہایت خفیف، تھوڑاسا، کم کم، دھیما دھیما

ہَلْکا زَخْم

کم گہرا زخم ، چھوٹاسا زخم (

ہَلکان کَرنا

۔(عو) مضمحل کرنا۔ تھکامارنا۔پریشان کرنا۔؎

ہَلْکانی

پریشانی، مشکل نیز ہلاکت

ہَلْکی غِذا

light food

اردو، انگلش اور ہندی میں ہلک کے معانیدیکھیے

ہلک

halkहल्क

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: هَلَكَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہلک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تباہی، پربادی، قتل، خون

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَلْق

وہ مقام جو دہن نرخرہ اور مری کے درمیان ہے، گلا (منھ کے اندر کا وہ حصہ جس سے گزر کر غذا معدے تک پہنچتی ہے اور جو سانس کا بھی راستہ ہے)، جو کچھ حلق میں ہلگ گیا اس کا علاج پانی سے کرے

Urdu meaning of halk

  • Roman
  • Urdu

  • tabaahii, par baadii, qatal, Khuun

हल्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विनाश, बरबादी, वध, क़त्ल, हत्या

ہلک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہلک

تباہی، پربادی، قتل، خون

ہِلَک

رک : ہیرا

ہُلْک

(جراحی) پھوڑے میں مواد پکنے کی کیفیت ؛ رک : لپک.

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

ہَلْکا

وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)

ہَلْکی

سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض

ہُلَک بُلَک

تاک جھانک کرنے کا عمل، چھپ کر دیکھنے کی حالت

ہَلَک جانا

سسکنا، ہچکی لینا

ہَلَک راجَہ

خانہ بدوشوں کے کیمپ کا سربراہ ۔

ہَلْکایا

ہلکا کیا ہوا ، پانی ملاکر ہلکا یا پتلا کیا ہوا ؛ ایسا کیمیائی مرکب جس کے ارتکاز کی شدت کم کردی گئی ہو ۔ اس نے نیلے تھوتھے کا مرتکز محلول اور ہلکایا سلفیورک ترشہ استعمال کیا ۔

ہلکے سے

ہولے سے، آہستگی سے، سہج سے، دھیرے سے نیز تھوڑے سے

ہَلْکائی

رک : ہلکاپن

ہَلْکے کی

کم طاقت کی نیز آہستہ سے ۔

ہُلَک بُلَک مارْنا

جھانکنا ؛ چھپ کر دیکھنا ، تاکنا

ہَلَکَہ

हालिक का बहु., मरनेवाले, हत होनेवाले, हलाक होनेवाले।।

ہَلْکا سا

بہت کم وزن ، نہایت سبک ، نازک سا ۔

ہَلْکانِیَّت

تکان ، خستہ حالی ، تھکن

ہَلْکے ہَلْکے

۲۔ آہستہ آہستہ ، سہج سہج ، ہولے ہولے ، دھیرے دھیرے ۔

ہَلْکا پَن

سبک ہونے کی حالت یا کیفیت، بھاری کا نقیض، لطیف، کم وزن

ہِلْکورے

موجیں، لہریں، ہلکورا کی جمع نیز مغیرہ حالت

ہُلْکی

غصہ، ناراضگی، وبا، پلیگ، کالی دیوی کا لقب

ہلکا بھاؤ

گرا ہوا بھاؤ

ہَلْکورَہ

منیکجیہجپ

ہَلْکَٹ

کمینہ ، گھٹیا ، نیچ ، پست ۔

ہَلْکَم

ہلکان، حیران و پریشان

ہَلْکا کام

آسان کام، معمولی کام

ہَلْکے پُھلْکے

ہلکا پھلکا کی مغیرہ حالت نیز جمع، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، پر لطف، شگفتہ، جو بہت سنجیدہ نہ ہو

ہَلْکوا

منیکجیہجپ

ہلکا کھانا

کھانا جو جلد ہضم ہو جائے، سریع الہضم غذا (ثقیل کھانے کی ضد)، نیز تازہ دم ہونے کے لئے مشروب یا کم ثقیل کھانا، چائے کے ساتھ کے لوازمات، کم مقدار غذا

ہَلْکی بات

۔مونث ۔آسان بات۔(ابن الوقت) ۱۸۵۷ کا غدر کیا کچھ ہلکی بات تھی۲۔ کمینی بات۔

ہَلْکی چوٹ

۔مونث۔ خفیف چوٹ۔

ہَلَکْنا

حرکت کرنا

ہَلْکا پَنا

رک : ہلکا پن ؛ سبکی ، خفت ؛ کمینگی ، رذالت ، کم ظرفی ، اوچھاپن

ہَلْکا ہاتھ

مذکر

ہَلْکا بھاو

گرا ہوا بھاوْ

ہَلْکا ہونا

۔ کم وزن ہونا ، سبک ہونا ، سبک سار ہونا ۔

ہَلکونا

(نیاری) رک : ہلکانا ؛ ہلکورنا

ہَلْکی آنچ

مدھم تپش ، مدھم آنچ

ہَلْکا رَنْگ

پھیکا رنگ ، کم گہرا رنگ جس میں تیزی نہ ہو (شوخ رنگ کا نقیض) ۔ ا

ہَلْکا لَہُو

ایسا خون جس کو دیکھ کے آدمی نہ ڈرے نہ جھچکے نہ غش کھائے۔

ہَلْکا گَرْم

نیم گرم ، کنکنا (پانی یا کوئی چیز) ۔

ہَلْکی ہَوا

gentle breeze

ہَلْکا خُون

خون جس پر نظر بد کا اثر جلدی ہو، جلد بیمار کر دینے والا خون

ہَلْکی سَزا

lenient punishment

ہلکی شراب

شراب جو تیز نہ ہو

ہِلکورا

موج، لہر

ہَلْکان

مضمحل، حیران، پریشان

ہَلْکا رَہْنا

غیر واضح رہنا ، کسی بات کا بھرپور طور پر ادا نہ ہونا ، مقصد ادھورا رہنا

ہَلکا کَرنا

بوجھ اتارنا، بوجھ کم کرنا، سبکدوش کرنا

ہَلکان ہونا

تھکنا، مضمحل ہونا، سخت پریشان اور حیران ہونا

ہَلْکا لَگْنا

ماند پڑنا ؛ کمتر محسوس ہونا ۔

ہَلْکا پُھول

پھول کی طرح ہلکا، بہت ہلکا

ہَلْکا پانی

زود ہضم پانی، پانی جسے پی کر معدے میں گرانی محسوس نہ ہو

ہَلْکانا

حرکت دینا ۔

ہَلْکارا

ہرکام کرنے والا، نوکر، پیادہ، اردلی، ہرکارہ

ہَلْکا ہَلْکا

نہایت خفیف، تھوڑاسا، کم کم، دھیما دھیما

ہَلْکا زَخْم

کم گہرا زخم ، چھوٹاسا زخم (

ہَلکان کَرنا

۔(عو) مضمحل کرنا۔ تھکامارنا۔پریشان کرنا۔؎

ہَلْکانی

پریشانی، مشکل نیز ہلاکت

ہَلْکی غِذا

light food

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہلک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہلک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone