تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُلْکی" کے متعقلہ نتائج

ہُلْکی

غصہ، ناراضگی، وبا، پلیگ، کالی دیوی کا لقب

ہَلْکی

سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض

ہَلْکی بات

۔مونث ۔آسان بات۔(ابن الوقت) ۱۸۵۷ کا غدر کیا کچھ ہلکی بات تھی۲۔ کمینی بات۔

ہَلْکی چوٹ

۔مونث۔ خفیف چوٹ۔

ہلکی شراب

شراب جو تیز نہ ہو

ہَلْکی ہَوا

gentle breeze

ہَلْکی سَزا

lenient punishment

ہَلْکی آنچ

مدھم تپش ، مدھم آنچ

ہَلْکی غِذا

light food

ہلکی پھلکی

بہت ہلکا ، کم وزن ، نہایت سُبک، آرام دہ ، پرسکون ، تازہ دم

ہَلْکی آواز

۔مونث۔ مدھم آواز۔

ہَلْکی اوڑْھنی

مہین دوپٹہ ، ہلکی چادر ۔

ہَلْکی چُٹْکی

۔مونث۔ کپڑے کا سینے کے بعد کم تاتنا۔ اور جھول چھوڑ دیناکی جگہ۔؎

ہَلکی بات کَہنا

۔خراب بات منھ سے نکالنا۔ ایسی بات کہنا جو کہنے والے کو زیبا نہ ہو۔

ہَل کی مُٹِھیا

(کاشت کاری) ہل کا وہ حصہ جسے پکڑ کر ہل چلایا جاتا ہے ۔

ہَل کی ہَتّھی

(کاشت کاری) ہل کا وہ حصہ جسے پکڑ کر ہل چلایا جاتا ہے ۔

مُوں کی ہَلکی

بد زبان ، منھ پھٹ (عورت) ۔

بات ہَلْکی کَرْنا

ساکھ مٹانا ، بات کو پایۂ اعتبار سے گرانا

بات ہَلْکی ہونا

بات ہلکی کرنا (رک) کا لازم.

مَنزِل ہَلکی ہونا

رک : منزل نرم ہونا ۔

طَبِیعَت ہَلْکی ہونا

اضطراب یا بے چینی دور ہونا ، آرام آنا ، سکون ملنا.

سُوپ کے اُتارے سے ناؤ ہَلْکی نَہیں ہوتی

بہت سے ان٘بار میں سے تھوڑا سَا کم ہوجانے سے ان٘بار نہیں گھٹتا .

کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی

فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُلْکی کے معانیدیکھیے

ہُلْکی

hulkiiहुल्की

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہُلْکی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • غصہ، ناراضگی، وبا، پلیگ، کالی دیوی کا لقب

Urdu meaning of hulkii

  • Roman
  • Urdu

  • Gussaa, naaraazgii, vabaa, pleg, kaalii devii ka laqab

हुल्की के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क्रोध, आक्रोश, हैजा, प्लेग, काली देवी की उपाधि

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कै, वमन, उलटी, विशुचिका या हैजा नामक रोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُلْکی

غصہ، ناراضگی، وبا، پلیگ، کالی دیوی کا لقب

ہَلْکی

سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض

ہَلْکی بات

۔مونث ۔آسان بات۔(ابن الوقت) ۱۸۵۷ کا غدر کیا کچھ ہلکی بات تھی۲۔ کمینی بات۔

ہَلْکی چوٹ

۔مونث۔ خفیف چوٹ۔

ہلکی شراب

شراب جو تیز نہ ہو

ہَلْکی ہَوا

gentle breeze

ہَلْکی سَزا

lenient punishment

ہَلْکی آنچ

مدھم تپش ، مدھم آنچ

ہَلْکی غِذا

light food

ہلکی پھلکی

بہت ہلکا ، کم وزن ، نہایت سُبک، آرام دہ ، پرسکون ، تازہ دم

ہَلْکی آواز

۔مونث۔ مدھم آواز۔

ہَلْکی اوڑْھنی

مہین دوپٹہ ، ہلکی چادر ۔

ہَلْکی چُٹْکی

۔مونث۔ کپڑے کا سینے کے بعد کم تاتنا۔ اور جھول چھوڑ دیناکی جگہ۔؎

ہَلکی بات کَہنا

۔خراب بات منھ سے نکالنا۔ ایسی بات کہنا جو کہنے والے کو زیبا نہ ہو۔

ہَل کی مُٹِھیا

(کاشت کاری) ہل کا وہ حصہ جسے پکڑ کر ہل چلایا جاتا ہے ۔

ہَل کی ہَتّھی

(کاشت کاری) ہل کا وہ حصہ جسے پکڑ کر ہل چلایا جاتا ہے ۔

مُوں کی ہَلکی

بد زبان ، منھ پھٹ (عورت) ۔

بات ہَلْکی کَرْنا

ساکھ مٹانا ، بات کو پایۂ اعتبار سے گرانا

بات ہَلْکی ہونا

بات ہلکی کرنا (رک) کا لازم.

مَنزِل ہَلکی ہونا

رک : منزل نرم ہونا ۔

طَبِیعَت ہَلْکی ہونا

اضطراب یا بے چینی دور ہونا ، آرام آنا ، سکون ملنا.

سُوپ کے اُتارے سے ناؤ ہَلْکی نَہیں ہوتی

بہت سے ان٘بار میں سے تھوڑا سَا کم ہوجانے سے ان٘بار نہیں گھٹتا .

کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی

فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُلْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُلْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone