تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکائی" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکائی

رک : ہلکاپن

اِلقائی

القا سے منسوب

ہَلْکایا

ہلکا کیا ہوا ، پانی ملاکر ہلکا یا پتلا کیا ہوا ؛ ایسا کیمیائی مرکب جس کے ارتکاز کی شدت کم کردی گئی ہو ۔ اس نے نیلے تھوتھے کا مرتکز محلول اور ہلکایا سلفیورک ترشہ استعمال کیا ۔

ہَلْکی

سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض

ہَلْکا

وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)

ہَلْکانی

پریشانی، مشکل نیز ہلاکت

ہَلْکاری

محافظت ، نگہبانی ۔

ہَلْہائی

کاشتکاری ، زراعت

ہَلاکی

ہلاکت، موت، قتل

اُلکا

پر گنہ ، زمین ؛ملک ، وطن

اُلْکَہ

प्रकाश।

ہَلَکَہ

हालिक का बहु., मरनेवाले, हत होनेवाले, हलाक होनेवाले।।

ہُلْکی

غصہ، ناراضگی، وبا، پلیگ، کالی دیوی کا لقب

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

عِلاقائی

کسی خاص علاقے سے تعلق رکھنے والا، علاقے کا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکائی کے معانیدیکھیے

ہَلْکائی

halkaa.ii•हल्काई

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ہَلْکائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : ہلکاپن

صفت

  • ۔ رک : ہڑکائی ؛ باؤلی ، پاگل ، جو ہر ایک کو کاٹتی پھرے ۔ ایک ہلکائی ہوئی بھینس نے بس سٹاپ پر کھڑے ہوئے سولہ افراد کو کاٹ لیا

Urdu meaning of halkaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha halkaapan
  • ۔ ruk ha ha.Dkaa.ii ; baa.olii, paagal, jo har ek ko kaaTtii phire । ek halkaa.ii hu.ii bhains ne bas sTaup par kha.De hu.e sola afraad ko kaaT liyaa

English meaning of halkaa.ii

Noun, Feminine

  • lightness

Adjective

  • mad, insane, lunatic

हल्काई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = हलकापन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone