تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکی" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکی

سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض

ہُلْکی

غصہ، ناراضگی، وبا، پلیگ، کالی دیوی کا لقب

عَلَقی

(طب) علق (رک) سے منسوب ، جمے ہوئے خون کا ؛ جونک کا .

ہَلْکی بات

۔مونث ۔آسان بات۔(ابن الوقت) ۱۸۵۷ کا غدر کیا کچھ ہلکی بات تھی۲۔ کمینی بات۔

ہَلْکی ہَوا

gentle breeze

ہَلْکی آواز

۔مونث۔ مدھم آواز۔

ہَلْکی سَزا

lenient punishment

ہَلْکی چوٹ

۔مونث۔ خفیف چوٹ۔

ہَلْکی اوڑْھنی

مہین دوپٹہ ، ہلکی چادر ۔

ہَلْکی آنچ

مدھم تپش ، مدھم آنچ

ہَلْکی چُٹْکی

۔مونث۔ کپڑے کا سینے کے بعد کم تاتنا۔ اور جھول چھوڑ دیناکی جگہ۔؎

ہَلْکی غِذا

light food

ہَلکی بات کَہنا

۔خراب بات منھ سے نکالنا۔ ایسی بات کہنا جو کہنے والے کو زیبا نہ ہو۔

ہلکی شراب

شراب جو تیز نہ ہو

ہلکی پھلکی

بہت ہلکا ، کم وزن ، نہایت سُبک، آرام دہ ، پرسکون ، تازہ دم

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکی کے معانیدیکھیے

ہَلْکی

halkii•हल्की

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہَلْکی کے اردو معانی

صفت

  • سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض
  • جو آسانی سے برداشت ہوسکے، قابلِ برداشت، آسان
  • کم قیمت، گھٹیا، سستی، ادنیٰ
  • باریک، پتلی، مہین (کوئی لباس)
  • وہ (رنگ) جو گہرا نہ ہو
  • جس کا دورانیہ کم ہو، چھوٹی، مختصر
  • نڈھال، گری ہوئی (طبیعت وغیرہ)
  • کم تیز(عموماً شراب اور چائے وغیرہ)‏، خو
  • دھیمی، مدھم
  • کم، تھوڑی، معمولی
  • اخلاق سے گری ہوئی، غیر اخلاقی، اوچھی
  • ہشاش بشاش، تازہ دم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَلْقی

حلق سے منسوب یا متعلق، وہ چھ حروف جن کا مخرج حلق ہے ان کو حروف حلقی کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of halkii

  • Roman
  • Urdu

  • sabak, Khafiif, kam vazan, bhaarii ka naqiiz
  • jo aasaanii se bardaasht hoske, kaabil-e-bardaasht, aasaan
  • kam qiimat, ghaTiyaa, sastii, adnaa
  • baariik, patlii, muhiin (ko.ii libaas
  • vo (rang) jo gahiraa na ho
  • jis ka dauraaniya kam ho, chhoTii, muKhtsar
  • niDhaal, girii hu.ii (tabiiyat vaGaira
  • kam tez(umuuman sharaab aur chaay vaGaira), kho
  • dhiimii, maddham
  • kam, tho.Dii, maamuulii
  • aKhlaaq se girii hu.ii, Gair aKhlaaqii, ochhii
  • hashshaash bashshaash, taaza dam

English meaning of halkii

Adjective

  • light (in weight, or in character, or in colour)
  • unimportant, of no consequence, of little moment
  • of little moment, of little or low estimation, or authority
  • frivolous, puerile, mean, pitiful, petty, scurvy, shabby, despicable, debased
  • silly, small (as a measure or capacity)
  • weak, easy, poor (as soil, or as blood)
  • shallow, mild, gentle, soft (as wind, heat, cold, rain)
  • easy of digestion (as food, or diet)
  • of low price, or of little value, low, moderate, cheap
  • free from worry, happy

हल्की के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • #NAME?

ہَلْکی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone