تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکے ہَلْکے" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکے ہَلْکے

۲۔ آہستہ آہستہ ، سہج سہج ، ہولے ہولے ، دھیرے دھیرے ۔

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

ہَلْکے کی

کم طاقت کی نیز آہستہ سے ۔

ہَلْکے پُھلْکے

ہلکا پھلکا کی مغیرہ حالت نیز جمع، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، پر لطف، شگفتہ، جو بہت سنجیدہ نہ ہو

ہَلْکے بھاری ہونا

۔(ہندو)ناگوار سمجھنا۔ خفیف ہونا۔ چار روزکے واسطے کیوں ہلکے باری ہوتے ہو۔

گاؤ یا بَجاؤ مِیراں ہَلْکے ہی نَہیں ہوتے

جس شخص کا غصہ کسی طرح فرو نہ ہو یا جس پر کوئی نصیحت اثر نہ کرے ، کتنا ہی کہو وہ مانتا ہی نہیں ، کچھ کہو اس پر اثر ہی نہیں ہوتا.

ہَلْکے پِچھوڑے اُڑ اُڑ جائیں

جس کا پچھایا مضبوط نہ ہو وہ نقصان اٹھاتا ہے ، اگر کام درست طور پر نہ کیا جائے تو نقصان ہوتا ہے

ہَلْکے لَہُو سے چَل نِکلْے ہیں

باوجود نزاکت یا ناتوانی کے دل جلاتے ہیں ، نہایت گستاخ بے ادب اور مغرور ہوگئے ہیں

گاؤ یا بَجاؤ مِیاں ہَلْکے ہی نَہیں ہوتے

جس شخص کا غصہ کسی طرح فرو نہ ہو یا جس پر کوئی نصیحت اثر نہ کرے ، کتنا ہی کہو وہ مانتا ہی نہیں ، کچھ کہو اس پر اثر ہی نہیں ہوتا.

ہَلْکے ثَنت ہونا

شرمندہ ہونا ؛ ذلیل ہونا ۔

ہَلکے پانی نَہ پِینا

اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا

ہلکے سے

ہولے سے، آہستگی سے، سہج سے، دھیرے سے نیز تھوڑے سے

ہَلْکا ہَلْکا

نہایت خفیف، تھوڑاسا، کم کم، دھیما دھیما

دَمُ الْقَے

(طب) قےالدّم، خون کی قے، خونی اُلٹی

بَصَلُ القَے

پیاز کی ایک قسم جس کا جوشاندہ شدت سے قے لاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکے ہَلْکے کے معانیدیکھیے

ہَلْکے ہَلْکے

halke-halke•हल्के-हल्के

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: ہَلْکے

  • Roman
  • Urdu

ہَلْکے ہَلْکے کے اردو معانی

صفت

  • کم آواز ، مدھم ، دھیمے
  • ۲۔ آہستہ آہستہ ، سہج سہج ، ہولے ہولے ، دھیرے دھیرے ۔
  • ۳۔ بہت کم وزن کے

Urdu meaning of halke-halke

  • Roman
  • Urdu

  • kam aavaaz, maddham, dhiime
  • ۲۔ aahista aahista, sahj sahj, haulehaule, dhiire dhiire
  • ۳۔ bahut kam vazan ke

English meaning of halke-halke

Adjective

  • slowly slowly, gently, by and by, ease-fully, gradually

हल्के-हल्के के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आहिस्ता आहिस्ता, धीरे-धीरे, होले-होले, मंथर गति से, सहज के साथ, कम आवाज़ के साथ
  • बहुत कम वज़न के साथ, अधिक ज़ोर न देकर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکے ہَلْکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکے ہَلْکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone