تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکَم" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکَم

ہلکان، حیران و پریشان

عَلْقَم

ہرکڑوی چیز، اندرائن، حنظل

ہَلْکَم ڈالنا

۔تہلکہ ڈالنا۔ اودھم مچانا۔ ہلچل ڈالنا۔ شور مچانا۔ ہنگامہ برپا کرنا۔ گھبرادینا۔

عَلَیکُم

تُم پر، تم پر بھی، مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مذہب والوں کے سلام کے جواب میں کہا جاتا ہے

ہَلْکی

سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

ہَلْکا

وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)

عِلْم

جاننا، آگاہی، واقفیت، پڑھائی، تعلیم

اَلَم

مصیبت، غم، ذہنی کرب جس کا اثر دل و دماغ دونوں پر ہو

عَلَم

کسی جماعت، حکومت یا فوج کا جھنڈا، پرچم، پھریرا

عالَم

دنیا، جہان، کائنات، زمانہ

اَعْلَم

بہت علم رکھنے والا، سب سے بڑا عالم

ہَلَکَہ

हालिक का बहु., मरनेवाले, हत होनेवाले, हलाक होनेवाले।।

ہَلْکَٹ

کمینہ ، گھٹیا ، نیچ ، پست ۔

اُلکا

پر گنہ ، زمین ؛ملک ، وطن

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکَم کے معانیدیکھیے

ہَلْکَم

halkam•हल्कम

وزن : 22

موضوعات: علم الکلام نسوانی یا عورت

  • Roman
  • Urdu

ہَلْکَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہلکان، حیران و پریشان
  • (عورت) شور و غوغا، ہلچل، تہلکہ، کھلبلی، ادھم

Urdu meaning of halkam

  • Roman
  • Urdu

  • halkaan, hairaan-o-pareshaan
  • (aurat) shor-o-gogaa, halchal, tahalka, khalbalii, udyam

English meaning of halkam

Noun, Feminine

हल्कम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone