تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکایا" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکایا

ہلکا کیا ہوا ، پانی ملاکر ہلکا یا پتلا کیا ہوا ؛ ایسا کیمیائی مرکب جس کے ارتکاز کی شدت کم کردی گئی ہو ۔ اس نے نیلے تھوتھے کا مرتکز محلول اور ہلکایا سلفیورک ترشہ استعمال کیا ۔

ہَلْکا سا

بہت کم وزن ، نہایت سبک ، نازک سا ۔

ہَلْکانا

حرکت دینا ۔

ہَلْکارا

ہرکام کرنے والا، نوکر، پیادہ، اردلی، ہرکارہ

اِلٰہِیَہ

الٰہیت (رک) کی تخفیف

ہَلْکائی

رک : ہلکاپن

ہَلْکی

سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض

ہَلْکا

وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

عِلاقَہ

لگاؤ، تعلق، ربط، ضبط، رشتہ (خواہ دوستی، دشمنی کا ہو یا کسی اور طرح کا)

اِلاقَہ

علاقہ، تعلق، وابستگی

عِلاقائی

کسی خاص علاقے سے تعلق رکھنے والا، علاقے کا

اَلْوایا

جسے چھونے سے ٹوٹنے، ٹھیس لگنے یا صدمہ پہنچنے کا ڈر ہو

ہَلْکوا

منیکجیہجپ

ہَڑکایا

جسے ڈرا دھمکا کر کسی کے پیچھے اس پر حملہ کرنے کے مقصد سے لگایا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکایا کے معانیدیکھیے

ہَلْکایا

halkaayaa•हल्काया

  • Roman
  • Urdu

ہَلْکایا کے اردو معانی

صفت

  • ہلکا کیا ہوا ، پانی ملاکر ہلکا یا پتلا کیا ہوا ؛ ایسا کیمیائی مرکب جس کے ارتکاز کی شدت کم کردی گئی ہو ۔ اس نے نیلے تھوتھے کا مرتکز محلول اور ہلکایا سلفیورک ترشہ استعمال کیا ۔

صفت

  • باؤلا ، دیوانہ ، ہڑکایا ہوا ۔

Urdu meaning of halkaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • halkaa kyaa hu.a, paanii milaakar halkaa ya putlaa kyaa hu.a ; a.isaa kiimiiyaa.ii murkkab jis ke irtikaaz kii shiddat kam kardii ga.ii ho । is ne niile thothe ka mritkaz mahluul aur halkaa ya salphyuurik trishaa istimaal kiya
  • baa.olaa, diivaanaa, ha.Dkaayaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone